Maktaba Wahhabi

اصول تفسیر

مؤلف: فضیلۃالشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: راد المعرفۃ

مقدمۂ مؤلف اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ، نَحْمَدُہٗ وَ نَسْتَعِیْنُہٗ وَ نَسْتَغْفِرُہٗ،وَنَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِِنَا وَسَیِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مَنْ یَّھْدِِہٖ اللّٰہُ فَلاَ مُضِلَّ لَہٗ، وَمَنْ یُّضْلِلْ فَلا ھَادِيَ لَہٗ، وَأَشْھَدُ أَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ،وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُولُہٗ صلی اللّٰه علیہ و علی آلہ و صحبہ من تبعہم بإحسان إلی یوم الدین و سلم تسلیماً۔ أَمَّـا بَعْــــــدُ : یہ بات ہر فن کے لیے اہم ترین ہے کہ انسان اس کے اصول سیکھے ۔جو اس کے لیے اس فن کوسمجھنے اور اس کے اصول کی تخریج میں مدد گار ثابت ہوں گے‘ تاکہ اس کا علم مضبوط اصولوں اور قوی بنیادوں پر مبنی ہو۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو انسان اصول سے محروم رہا ‘ وہ وصول( مقصد پانے ) سے محروم رہا ۔ فنون ِ علم میں سب سے جلیل القدر ، بلکہ سب سے بڑا اور اشرف و اعظم علم علم ِ تفسیر ہے ۔ جس سے اللہ تعالیٰ کے کلام کے معانی بیان ہوتے ہیں ۔ اہل علم نے اس کے لیے کچھ اصول مقرر کیے ہیں ، ایسے ہی علم حدیث اور علم فقہ کے لیے بھی اصول مقرر کیے ہیں۔ میں نے امام محمد بن سعود اسلامک یو نیورسٹی میں تعلیمی انسیٹیوٹ کے طلباء کی آسانی کے لیے اس علم میں کچھ لکھا تھا۔ بعض لوگوں نے مجھ سے مطالبہ کیا کہ میں اس فن میں کچھ خاص طور پر جداگانہ لکھوں تاکہ یہ کتابچہ آسان اور جامع ہوجائے۔ سو میں نے ان کی طلب پر لبیک کہتے ہوئے یہ بیڑا اٹھایا ہے ، اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اس سے لوگوں کو فائدہ دے اس (علم ) کا خلاصہ یہ ہے :
x
صفحہعنوان
5شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے حالات زندگی
10مقدمۂ مؤلف
11تفسیر :
13قرآن کریم
13قرآن کریم کا شرعی معنی :
19نزولِ قرآن
22قرآن کی پہلی وحی <mfnote>
25ابتدائی و سببی نزول قرآن
25پہلی قسم : ابتدائی :
26دوسری قسم :سببی:
27فوائد ِ معرفت ِاسباب ِنزول :
33مکی اور مدنی
34موضوع کے لحاظ سے :
35مکی اور مدنی کی معرفت کے فوائد :
41کتابت ِقرآن کریم اور جمع
41کتاب اور جمع کے مراحل :
46تفسیر
49تفسیر قرآن کریم میں مرجع :
50اولاً : اللہ تعالیٰ کا کلام :
52ثالثاً : صحابہ کرام کا کلام :
56تفسیر ماثورمیں اختلاف
60قرآن کریم کا ترجمہ
63مشہور مفسر صحابہ رضی اللہ عنہم
63حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ: <mfnote>
66حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ:
70تابعین میں سے مشہور مفسرین
72محکم اور متشابہ قرآن
77راسخ اور زائغ علماء کامتشابہ آیات میں موقف
81قرآن میں مشابہت کی اقسام
84قرآن کریم کو محکم اور متاشبہ میں تقسیم کرنے کی حکمت
86قرآن میں وھم ِتعارض کے مقامات <mfnote>
92قسم کے دو فائدے :
96قصوں کا تکرار
102اسرائیلیات کے بارے میں علماء کا موقف
107اظہارکی جگہ اضمار
111التفات
Flag Counter