Maktaba Wahhabi

اصول تفسیر

مؤلف: فضیلۃالشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: راد المعرفۃ

’’ ہم نے ہی اس کتاب کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔‘‘ اس لیے ان کئی صدیاں گزر چکی ہیں ؛ ان میں کسی بھی قرآن کے دشمن نے جب بھی قرآن میں اس میں تبدیلی ‘ یا زیادہ یا کم کرنے یا تغییر کرنے کی کوشش کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کا پردہ چاک کیا، اور اس کا انجام رسوا کن رہا ۔[1] اللہ تعالیٰ نے قرآن کے بہت سے اوصاف بیان کیے ہیں ۔ جو اس کی عظمت ‘ برکت ‘ تاثیر اور ایک شامل کتاب ہونے کی دلیل ہیں ۔ اور یہ کہ یہ کتاب اپنے سے پہلی کتابوں پر حاکم ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : {وَلَقَدْ آتَیْنَاکَ سَبْعاً مِّنَ الْمَثَانِیْ وَالْقُرْآنَ الْعَظِیْمَ} (الحجر:۸۷) ’’ اور ہم نے آپ کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے ۔‘‘ اور فرمایا: {ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ } (ق:۱) ’’ق ؛ قرآن مجید کی قسم ۔‘‘ اور فرمایا: {کِتَابٌ أَنزَلْنَاہُ إِلَیْکَ مُبَارَکٌ لِّیَدَّبَّرُوا آیَاتِہِ وَلِیَتَذَکَّرَ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ} (ص:۲۹) ’’ (یہ) کتاب جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ اہل ِ عقل نصیحت پکڑیں۔‘‘ اورفرمایا : {وَہَـذَا کِتَابٌ أَنزَلْنَاہُ مُبَارَکٌ فَاتَّبِعُوہُ وَاتَّقُواْ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُونَ}
x
صفحہعنوان
5شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے حالات زندگی
10مقدمۂ مؤلف
11تفسیر :
13قرآن کریم
13قرآن کریم کا شرعی معنی :
19نزولِ قرآن
22قرآن کی پہلی وحی <mfnote>
25ابتدائی و سببی نزول قرآن
25پہلی قسم : ابتدائی :
26دوسری قسم :سببی:
27فوائد ِ معرفت ِاسباب ِنزول :
33مکی اور مدنی
34موضوع کے لحاظ سے :
35مکی اور مدنی کی معرفت کے فوائد :
41کتابت ِقرآن کریم اور جمع
41کتاب اور جمع کے مراحل :
46تفسیر
49تفسیر قرآن کریم میں مرجع :
50اولاً : اللہ تعالیٰ کا کلام :
52ثالثاً : صحابہ کرام کا کلام :
56تفسیر ماثورمیں اختلاف
60قرآن کریم کا ترجمہ
63مشہور مفسر صحابہ رضی اللہ عنہم
63حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ: <mfnote>
66حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ:
70تابعین میں سے مشہور مفسرین
72محکم اور متشابہ قرآن
77راسخ اور زائغ علماء کامتشابہ آیات میں موقف
81قرآن میں مشابہت کی اقسام
84قرآن کریم کو محکم اور متاشبہ میں تقسیم کرنے کی حکمت
86قرآن میں وھم ِتعارض کے مقامات <mfnote>
92قسم کے دو فائدے :
96قصوں کا تکرار
102اسرائیلیات کے بارے میں علماء کا موقف
107اظہارکی جگہ اضمار
111التفات
Flag Counter