Maktaba Wahhabi

اصول تفسیر

مؤلف: فضیلۃالشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: راد المعرفۃ

110
بھائی ہے ۔ دوسرا فائدہ: حصر : اس سے مرادیہ ہے کہ جو اس سے پہلے گزر چکا ہے ‘ اس کو بعد والے کے ساتھ خاص کردینا ۔ جب آپ کہتے ہیں: ’’ المجتہد ہو الناجح‘‘ محنت کرنے والا وہی کامیاب ہوگا‘‘ ۔ اس میں یہ بات فائدہ دیتی ہے کہ کامیابی محنت کرنے والے کو ہی ملتی ہے ۔ تیسرا فائدہ: فصل : یعنی اس کے بعد والے جملہ کی تمیز کہ وہ خبر ہے یا تابع ۔ جب آپ کہتے ہیں: ’’زید الفاضل‘‘ ’’ زید فاضل ۔ اس میں احتمال ہے کہ فاضل زید کی صفت ہو اور خبر کا انتظار ہو، اور یہ بھی احتمال ہے کہ آپ خبر دے رہے ہوں کہ زید فاضل ہے ۔ جب آپ کہہ دیں کہ: ’’زید ہو الفاضل‘‘ ’’ زید وہ فاضل ہے ۔‘‘ تو یہ متعین ہوگیا کہ فاضل خبر ہے‘ اس لیے کہ ان دونوں کے درمیان ضمیر فصل موجود ہے ۔ ****
x
صفحہعنوان
5شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے حالات زندگی
10مقدمۂ مؤلف
11تفسیر :
13قرآن کریم
13قرآن کریم کا شرعی معنی :
19نزولِ قرآن
22قرآن کی پہلی وحی <mfnote>
25ابتدائی و سببی نزول قرآن
25پہلی قسم : ابتدائی :
26دوسری قسم :سببی:
27فوائد ِ معرفت ِاسباب ِنزول :
33مکی اور مدنی
34موضوع کے لحاظ سے :
35مکی اور مدنی کی معرفت کے فوائد :
41کتابت ِقرآن کریم اور جمع
41کتاب اور جمع کے مراحل :
46تفسیر
49تفسیر قرآن کریم میں مرجع :
50اولاً : اللہ تعالیٰ کا کلام :
52ثالثاً : صحابہ کرام کا کلام :
56تفسیر ماثورمیں اختلاف
60قرآن کریم کا ترجمہ
63مشہور مفسر صحابہ رضی اللہ عنہم
63حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ: <mfnote>
66حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ:
70تابعین میں سے مشہور مفسرین
72محکم اور متشابہ قرآن
77راسخ اور زائغ علماء کامتشابہ آیات میں موقف
81قرآن میں مشابہت کی اقسام
84قرآن کریم کو محکم اور متاشبہ میں تقسیم کرنے کی حکمت
86قرآن میں وھم ِتعارض کے مقامات <mfnote>
92قسم کے دو فائدے :
96قصوں کا تکرار
102اسرائیلیات کے بارے میں علماء کا موقف
107اظہارکی جگہ اضمار
111التفات
Flag Counter