Maktaba Wahhabi

اصول تفسیر

مؤلف: فضیلۃالشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: راد المعرفۃ

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے حالات زندگی آ پ کا نام…: محمد بن صالح بن محمد بن عثیمین المقبل الوھیبی التمیمی ہے ۔ کنیت…: آ پ کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔ پیدائش : ہمارے شیخ رحمہ اللہ علاقہء قصیم کے ایک شہر عنیزہ میں ۲۷ رمضان المبارک ۱۳۴۷ ھ میں پیدا ہوئے۔ پرورش : آپ نے قرآن کریم کی تعلیم اپنے نانا عبد الرحمن بن سلیمان آل دامغ سے حاصل کی ۔ ان کے پاس قرآن مجید مکمل حفظ کر لینے کے بعد علم کے حصول کی طرف متوجہ ہوئے۔ آپ پہلے خطاطی اور حساب سیکھا۔پھر ادبی فنون سیکھے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے شیخ رحمہ اللہ کو بلا کی ذہانت اور بلند ہمت، حصول علم کی حرص اور علماء کرام کی صحبت سے نوازا تھا۔ آپ کے اساتذہ و مشائخ : شیخ ابن عیثمین رحمہ اللہ نے علم حاصل کرنے میں بہت سے مشائخ سے استفادہ کیا۔ ان میں سے بعض سے عنیزہ میں استفادہ کیا اور بعض سے ریاض میں جب آپ باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے وہاں پر مقیم تھے۔ جن مشائخ سے آپ نے استفادہ کیا ان میں سے شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدی ، امام العصر علامہ شیخ عبد اللہ بن عبد العزیز بن باز ، علامہ محمد امین بن محمد مختار جکنی شنقیطی ، شیخ علی بن حمد الصالحی ، شیخ محمد بن عبد العزیز المطوع ، شیخ عبد الرحمن بن علی بن عودان شیخ عبد الرحمن بن سلیمان آل دامغ شامل ہیں۔
x
صفحہعنوان
5شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کے حالات زندگی
10مقدمۂ مؤلف
11تفسیر :
13قرآن کریم
13قرآن کریم کا شرعی معنی :
19نزولِ قرآن
22قرآن کی پہلی وحی <mfnote>
25ابتدائی و سببی نزول قرآن
25پہلی قسم : ابتدائی :
26دوسری قسم :سببی:
27فوائد ِ معرفت ِاسباب ِنزول :
33مکی اور مدنی
34موضوع کے لحاظ سے :
35مکی اور مدنی کی معرفت کے فوائد :
41کتابت ِقرآن کریم اور جمع
41کتاب اور جمع کے مراحل :
46تفسیر
49تفسیر قرآن کریم میں مرجع :
50اولاً : اللہ تعالیٰ کا کلام :
52ثالثاً : صحابہ کرام کا کلام :
56تفسیر ماثورمیں اختلاف
60قرآن کریم کا ترجمہ
63مشہور مفسر صحابہ رضی اللہ عنہم
63حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ: <mfnote>
66حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ:
70تابعین میں سے مشہور مفسرین
72محکم اور متشابہ قرآن
77راسخ اور زائغ علماء کامتشابہ آیات میں موقف
81قرآن میں مشابہت کی اقسام
84قرآن کریم کو محکم اور متاشبہ میں تقسیم کرنے کی حکمت
86قرآن میں وھم ِتعارض کے مقامات <mfnote>
92قسم کے دو فائدے :
96قصوں کا تکرار
102اسرائیلیات کے بارے میں علماء کا موقف
107اظہارکی جگہ اضمار
111التفات
Flag Counter