Maktaba Wahhabi

127 - 127
مراسلہ محمد سرور قرآنِ کریم کی کل آیات کی صحیح تعداد محترم جناب حافظ حسن مدنی صاحب مدیر ماہنامہ ’محدث‘ لاہور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! براہِ مہربانی میرا یہ مراسلہ اپنے موقر جریدے میں شائع فرما کر شکرگزار فرمائیں : جیسا کہ تاج کمپنی لمیٹڈ، دارالسلام اور شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس وغیرہ کے نسخوں کے مطابق سورت وار تعداد آیات کے مندرجہ ذیل چارٹ سے واضح ہے، قرآنِ کریم کی کل آیات کی صحیح تعداد۶۲۳۶ہے۔ تاج کمپنی لمیٹڈ، دارالسلام اور شاہ فہد قرآنِ کریم پرنٹنگ کمپلیکس وغیرہ کے نسخوں کے مطابق سورت وار تعداد آیات اور کل تعداد آیات کا چارٹ: نمبر سورۃ آیات نمبر سورۃ آیات نمبر سورۃ آیات نمبر سورۃ آیات 1 الفاتحہ ۷ 11 ہود ۱۲۳ 21 الانبیاء ۱۱۲ 31 لقمان ۳۴ 2 البقرہ ۲۸۶ 12 یوسف ۱۱۱ 22 الحج ۷۸ 32 السجدہ ۳۰ 3 آل عمران ۲۰۰ 13 الرعد ۴۳ 23 المؤمنون ۱۱۸ 33 الاحزاب ۷۳ 4 النساء ۱۷۶ 14 ابراہیم ۵۲ 24 النور ۶۴ 34 سبا ۵۴ 5 المائدہ ۱۲۰ 15 الحجر ۹۹ 25 الفرقان ۷۷ 35 فاطر ۴۵ 6 الانعام ۱۶۵ 16 النحل ۱۲۸ 26 الشعراء ۲۲۷ 36 یٰسین ۸۳ 7 الاعراف ۲۰۶ 17 بنی اسرائیل۱۱۱ 27 النمل ۹۳ 37 الصافات ۱۸۲ 8 الانفال ۷۵ 18 الکہف ۱۱۰ 28 القصص ۸۸ 38 ص ٓ ۸۸ 9 التوبہ ۱۲۹ 19 مریم ۹۸ 29 العنکبوت ۶۹ 39 الزمر ۷۵ 10 یونس ۱۰۹ 20 طہٰ ۱۳۵ 30 الروم ۶۰ 40 المؤمن ۸۵
Flag Counter