Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 310

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: 2007ء

19.ذہبی قال: الثقۃ الشیعي 20.ابن حجر عسقلانی قال: ثقۃ حافظ مصنف شھیر،عمي في آخر عمرہ فتغیر وکان یتشیع آخری عمر کے اختلاط اور تشیع کی بحث بھی آگے آرہی ہے ۔ان شاء اللہ 21.بزار قال: وعبدالرزاق عندي ثقۃ 22. ابن جوزی قال: ثقۃ 23.ابن ملقن قال: وعبدالرزاق ثقۃ حجۃ معلوم یہی ہوتا ہے کہ یہ امام بیہقی کا کلام ہے جسے ابن ملقن نے الخلافیات سے نقل کیا اور کوئی تردید نہیں کی ۔ 24.بیہقی قال: وعبدالرزاق ثقۃ حجۃ 25.ابن حزم نے عبدالرزاق وغیرہ کے بارے میں کہا : ورواتہ کلھم ثقات مشاھیرن 26.ابو عوانہ ا سفرائنی نے اپنی کتاب المستخرج علی صحیح مسلم میں عبدالرزاق سے بہت سی روایتیں لی ہیں ۔ 27.ابو نعیم ا صبہانی نے المستخرج علیٰ مسلم میں عبدالرزاق سے بہت سی روایتیں لی ہیں ۔ 28. احمد بن ابو بکر بوصیری قال: ثقۃ 29. ابوزرعہ رازی قال: وحسن الحدیث عبدالرزاق پر امام ابو زرعہ کی جرح ، عبدالرزاق کی حالتِ اختلاط (کے دور) پر محمول ہے ۔ 30. محی السنہ حسین بن مسعود بغوی نے عبدالرزاق کی بیان کر دہ حدیث کو ’’ھٰذا حدیث صحیح‘‘کہا ۔
x
صفحہعنوان
2’ معروف و منکر، اور جناب جاوید احمد غامدی
25جامعہ حفصہ کی کہانی ؛ اخبارات کی زبانی
40روایت ِحدیث میں امام عبدالرزاق صنعانی کا معتبر ہونا؟
53مذہبی پیشوائیت ؛ مذہب ِپرویز کا ایک کھوٹا سکہ
70پردے کے بارے میں غامدی صاحب کی مغالطہ انگیزیاں
80تذکرہ ابا جان شیخ عبدالغفار حسن رحمانی رحمۃ اللہ علیہ
93ہمارے اُستاذ مولانا عبدالغفار حسن رحمۃ اللہ علیہ
Flag Counter