Maktaba Wahhabi

30 - 95
پر عمل درآمد کی طرف متوجہ ہوں ۔ امید ہے کہ آپ بھی مذکورہ بالا فتویٰ سے پوری طرح متفق ہوں گے۔ اس لئے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس فتویٰ کو اپنے تائیدی نوٹ کے ساتھ دارالافتاء اور احکام و مسائل کے زیر عنوان بالترتیب ماہنامہ ’محدث‘ اور ہفت روزہ ’الاعتصام‘ کی قریبی اشاعت میں شائع کروا کر عوام کو اس بدعت کے چنگل سے نجات حاصل کرنے میں مدد ورہنمائی فرماکر ثوابِ دارین سے مستفید ہوں ۔‘‘ (چوہدری محمد سرور،جوہرٹاؤن لاہور) اسی موضوع پر دیگرکتب ومضامین 1. التحفۃ المرغوبۃ فی أفضلیۃ الدعاء بعد المکتوبۃ از شیخ محمد ہاشم سندھی 2. المنح المطلوبۃ في استحباب رفع الیدین في الدعاء بعد الصلوت المکتوبۃ از حافظ احمد بن محمد بن صدیق الغماری المغربی 3. سنیۃ رفع الیدین فی الدعاء بعد الصلوات المکتوبۃ از محمد بن عبدالرحمن الاہدل یمنی (شیخ ابو غدہ نے ان تینوں رسالوں کو اپنی تعلیق و تخریج کے ساتھ یکجا کرکے شائع کیا ہے) 4. مسلک السادات إلی سبیل الدعوات بعد الصلوات المکتوبات از شیخ محمد علی المالکی المکی 5. استحباب الدعوات عقیب الصلوات از مولانا محمد اشرف علی تھانوی 6. حسن التفہم والدرک لمسألۃ الترک از عبداللہ الغماری 7. الأذکار المسنونۃ بعد الصلوات المکتوبۃ از ظفر الحسن 8. التحقیق الحسن في نفي الدعاء الاجتماعي بعد الفرائض والسنن از عماد الدین حنفی دیوبندی بلوچستانی 9. زبدۃ الکلمات في حکم الدعا بعد الصلوات از مفتی رشید احمد حنفی 10. النفائس المرغوبۃ فی حکم الدعا بعد المکتوبۃ از مفتی کفایت اللہ 11. ’ فرض نمازوں کے بعد دعائے اجتماعی کے فضائل و دلائل‘ از عبدالجبار سلفی 12. الدعا ء ؛ روح عبات از بشیر الرحمن سلفی 13. اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت از رانا محمد اسحق رحمۃ اللہ علیہ 14. فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا از مولانا محمد عبد المعبود 15. اجتماعی دعا از مولانا صفدر عثمانی ٭ ضمنی طور پر درج ذیل علما نے اجتماعی دعا پربحث کی ہے ، چند ایک کا تذکرہ حسب ِذیل ہے: 1. شیخ الاسلام ابن تیمیہ فی مجموع الفتاویٰ (۲۲/۵۱۹) نیز الفتاویٰ الکبریٰ (۱/۱۸۸ تا ۲۰۵) 2. امام شاطبی فی الاعتصام (۱/۲۵۲ ، ۲۶۹،۳۵۳،۳۶۷) 3. ابن قیم فی زادالمعاد (۱/۲۵۷) 4. ابن الحاج فی المدخل (۲/ ۲۷۶) 5. شیخ ابن باز فی فتاویٰ و تنبیہات(ص:۳۱۱) 6. شیخ صالح بن عثیمین فی فتاویٰ (۱/۳۶۷، ۳۶۷) 7. سید نذیر حسین محدث دہلوی فی فتاویٰ نذیریہ (ج۱ /ص۵۶۶ تا ۵۷۰) 8. حافظ عبداللہ محدث روپڑی فی فتاویٰ اہلحدیث (ج۲/ ص۱۹۰ تا۱۹۳) 9. عبدالرؤف بن عبدالحنان فی القول المقبول فی شرح و تعلیق صلوٰۃ الرسول(ص۴۸۹ تا۵۰۰) ٭ علاوہ ازیں درج ذیل رسائل و جرائد میں بھی اس موضوع پر بحثیں موجود ہیں : 1. الاعتصام ج۵۴ عدد ۱۶؛ ۱۲ تا ۱۸ جنوری ۲۰۰۲ ء(ص ۱۰تا۱۱) 2. ایضاً عدد۷؛۲۳ فروری تا یکم مارچ، (ص۱۳) 3. ایضاً عدد۱۹؛ ۲۵ تا ۳۱ مئی( ص۷ تا ۱۱) 4. ایضاً عدد ۲۲؛ ۱۵ تا ۲۱ اجون ۲۰۰۲ء (ص۱۱ تا ۱۵) 5. ماہنامہ شہادت ج۱ عدد ۳؛مارچ ۲۰۰۲ء (ص۴۰) 6. ایضاً عدد۱۰؛ اکتوبر ۲۰۰۲ء (ص ۴۰) 7. ماہنامہ القاسم ج۶ عدد۱۱؛ مارچ ۲۰۰۳ء (ص۱۹) 8. ایضاً عدد۱۲؛ اپریل۲۰۰۳ء(ص۱۶) [فہرست تیارکردہ :ادارہ محدث]
Flag Counter