Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 248

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: مئی 2001ء

صاحب جو اپنے ضلع میں قانون کی عملداری کے ذمہ دارہیں اور اس طرح کے قابل اعتراض مواد کو فوری ضبط کرنا بھی ان کی ذمہ داری ہے، کیا وہ اب تک اس واقعہ سے بے خبر ہیں ؟ کیا وہ انتظار کر رہے ہیں کہ اس گستاخانہ جسارت پر مشتعل ہو کر مسلمانوں کا کوئی گروہ ان کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے تو وہ کوئی قدم اٹھائیں گے…!! اگر حکومت بوجوہ ایک گستاخِ رسول پادری کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے میں کسی قسم کے تامل کا شکار ہے ، تو سیالکوٹ میں موجود دینی جماعتوں کے راہنما بے عملی کاشکار کیوں ہیں ۔ انہوں نے اب تک توہین رسالت کے اس واقعے کا نوٹس کیوں نہیں لیا؟ درخواست گزار خاتون نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ اس اشتہارسے کافی لوگ متاثر ہو کر گمراہ ہو رہے ہیں ۔ کیا علماے دین اپنے ہم مذہب مسلمانوں کے عیسائی بننے کا یونہی خاموشی سے تماشہ دیکھتے رہیں گے؟ کیا سیالکوٹ میں عیسائی پادریوں کی توہین رسالت پر مبنی ذلیل حرکتیں یونہی جاری رہیں گی؟… حکومت اور مسلمانوں کے لئے مقام فکر ہے !! (محمدعطاء اللہ صدیقی)
x
صفحہعنوان
2عیسائی پادری کی توہین آمیز جسارت!
9سورہ فاتحہ کے بعض اہم تفسیری نکات
14٭ نمازِ جنازہ میں سورہ فاتحہ کی قرا ء ت پر اعتراضات کا جائزہ ٭ سجدہ قرآن اور نماز میں سجدہ قرآنی کی دعا، مسئلہ وراثت
21قحط سالی ،اسباب اور علاج
42تحریک تنصیر عالم اسلام سے بر سر پیکار ہے ( !
61پنجابیت، اسلامی قومیت اور پاکستان
74حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ
Flag Counter