یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اکثر اہل علم اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وغیرہ کا اس حدیث پر عمل ہے(اور ان کا کہنا ہے کہ ) رضاعت وہی معتبر ہے کہ جو دوسال کے اندر اندرہو اور جو رضاعت دو کامل برس گزر جانے کے بعد ہوتو اس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی ۔(تفسیر ابن کثیر،ج1ص283) هذا ما عندي واللّٰه أعلم بالصواب |