Maktaba Wahhabi

18 - 46
کے وہ علمی سفر کیے جن کا ہر ایک الگ الگ ابراہیم اور موسیٰ نے کیا تھا۔[1] یعنی ایک حضرت ابراہیم کی ہجرت اور دوسرا حضرت موسیٰ کا اللہ تعالیٰ سے ملاقات کے لئے کوہِ طور کا سفر جس میں آپ نے بالمشافہ اللہ سے کلام کی۔ چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دادا حضرت ابراہیم (نیز اپنے والد حضرت اسماعیل) کے اسوہ کے طور پر مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کی۔[2] اسی طرح اللہ تعالیٰ نے موسیٰ کی طرح اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی ملاقات کے لئے معراج پر بلایا اور بالمشافہ شرفِ کلام بخشا اور عماد الدین نماز ودیعت فرمائی۔ (باقی آئندہ)
Flag Counter