نے سب مخلوق سے پہلے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نور کو اپنے نور سے پیدا کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے سب مخلوق کو پیدا کیا۔ آپ ثابت کریں کہ کیا یہ روایت صاف، صریح، صحیح، مرفوع اور غیر مجروح ہے؟ اگر یہ بات بالفرض صحیح بھی سمجھ لی جائے کہ ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے باقی سب مخلوق پیدا ہوئی‘‘ تو سب مخلوق میں کتے، بلّے، سور، بندر اور گدھے وغیرہ بھی شامل ہیں ، بلکہ شیاطین بھی مخلوق میں سے ہیں تو کیا آپ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کرتے ہیں یا توہین؟ |
Book Name | مجموعہ رسائل گکھڑوی |
Writer | علامہ احمددین گگھڑوی |
Publisher | دارابی الطیب للنشر والتوزیع گوجرانوالا |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 672 |
Introduction |