’’دیکھ میں نے گناہ کی صورت پکڑی جس کے سبب سے میری ماں نے مجھے پیٹ میں رکھا۔‘‘ (زبور ب ۵۱) ناظرین! یہ کیسا ظلم ہے کہ ابھی بچہ پیدا ہی نہیں ہوا تو وہ گناہ کیسے کر سکتا ہے؟ پیدایش سے پہلے بچے کو گناہ کی پاداش میں ماں کے پیٹ میں رکھنا کیسا ہی خلافِ عقل و فطرت ہے؟ پادری صاحب یہ ہے فوجداری کیس اور اول درجے کی بے انصافی!! |
Book Name | مجموعہ رسائل گکھڑوی |
Writer | علامہ احمددین گگھڑوی |
Publisher | دارابی الطیب للنشر والتوزیع گوجرانوالا |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 672 |
Introduction |