ایسا ہذیان اور ایسی بے ہودہ بات نکلی، جس کو کوئی مہذب آدمی سن نہیں سکتا۔ فرماتے ہیں : کنجری باز مرد کی عورت بھی اپنے پاس ایک مضبوط سا جوان رکھ کر اس سے ناجائز تعلق پیدا کر لے۔ پیارے پنڈت جی! یہ ہے ہذیان اور بے ہودہ بات، وہ نہیں جس کو آپ نے سمجھا۔ |
Book Name | مجموعہ رسائل گکھڑوی |
Writer | علامہ احمددین گگھڑوی |
Publisher | دارابی الطیب للنشر والتوزیع گوجرانوالا |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 672 |
Introduction |