پھر ہو سیع نبی کی کتاب کے شروع میں خدا نے اس کو فرمایا کہ جا اور ایک زنا کار عورت اور زنا کے لڑکے کو اپنے لیے لے۔ پھر اس کے باب ۳ کے شروع میں ہے کہ خداوند نے مجھے فرمایا کہ پھر جا اور ایک عورت سے جو اس کے دوست کی پیاری ہے، پر زنا کرتی ہے، محبت رکھ۔ اس الہام سے صاف ظاہر ہوا کہ بے حیائی اور حرام کاری خدا کے نزدیک پسندیدہ افعال ہیں ، اس لیے اپنے پاک نبی کو زنا کا لڑکا اور زانیہ عورت اپنے پاس رکھنے اور اس سے محبت کرنے کا حکم دیتا ہے۔ ٭٭٭ |
Book Name | مجموعہ رسائل گکھڑوی |
Writer | علامہ احمددین گگھڑوی |
Publisher | دارابی الطیب للنشر والتوزیع گوجرانوالا |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 672 |
Introduction |