Maktaba Wahhabi

277 - 300
1/722ومابعد، بخاری كتاب المظالم، باب الغرفة الخ عہد نبوی کا تمدن567۔ 571۔ 213۔ اطم، اجم، آطام وآجام اور حصن وحصون کی تعریف کے لیے مصباح اللغات اور لسان العرب وغیرہ کتب لغات، فتح الباری اور ابن ہشام کے شارحین کی تشریحات، 13/15۔ 17۔ وغیرہ، حصون کے لیے قرآن میں لفظ صیاصی بھی آیا ہے۔ احزاب :26، یہودی آطام کے لیے : ابن ہشام 1/171۔ 172۔ 2/109۔ بخاری، فتح الباری 7/420۔ 425نیز 7/411ومابعد، ابن ہشام 3/252۔ 255وغیرہ حصون خیبر کے لیے ابن سعد1/106۔ ابن اسحاق ابن ہشام 3/38۔ وغیرہ یعقوبی 2/56وغیرہ مسلم آطام یثرب کے لیے، ابن ہشام 3/26ومابعدابن سید الناس 2/42، اسد الغابہ، 2/383ومابعد۔ آطام و حصون پر ایک تحقیقی مقالہ کی ضرورت ہے۔ انشااللہ جلد پیش کیا جائے گا۔ 214۔ ابن اسحاق، ابن ہشام 1/99۔ 103ازرقی، 2/836۔ 846۔ سہیلی 2/100۔ 109۔ عہد نبوی کا تمدن، 250۔ 251۔ ومابعد اردو دائرہ معارف اسلامیہ مقالہ بئر، قریش و ثقفی کے تعلقات کے مباحث۔
Flag Counter