Maktaba Wahhabi

276 - 300
حواشی 207۔ عرب فن تعمیر اور اس کی جنوبی و شمالی تعمیرات کے لیے ملاحظہ ہو: سید سلیمان ندوی ارض القرآن، کتاب خاکسار تاریخ تہذیب اسلامی کا باب اول : عہد جاہلیت کی عرب دنیا۔ 208۔ حصون و آطام پر خاص بحث آگے آتی ہے۔ خیبر کے حصون (قلعوں) کے گروپ کے لیےملاحظہ ہو: کتاب خاکسار ”عہد نبوی میں تنظیم ریاست و حکومت کا باب سوم اور غزوہ خیبر کے حوالے سے کتب سیرت و حدیث، طائف کے قلعہ کا ذکر غزوہ طائف سے متعلق کتب سیرت و حدیث میں ہے، نیز قریش و ثقیف کے تعلقات پر کتاب مذکورہ بالا۔ 209۔ ابن ہشام، بلا ذری اور بخاری وغیرہ کی مذکورہ بالا روایت، میزاب (پر نالہ) پر تنازعات کے لیے کتاب خاکسار عہد نبوی کے اختلافات، عہد نبوی کا تمدن، 573۔ 210۔ عہد نبوی میں مسجد حرام کی فنی حیثیت کے لیے : بخاری، حدیث 3830۔ فتح الباری متعلقہ بحث یا ابن ہشام، 1/180۔ وغیرہ، معمار ان مسجد حرام و خانہ کعبہ کے لیے ابن ہشام 1/215ومابعد، فتح الباری 7/212ومابعد روی نجار، معمار کانام باقوم تھا۔ دوسرے نام بھی روایات میں ملتے ہیں۔ مکانات کی تعمیر و مرمت کے لیے عہد نبوی کا تمدن 578۔ 579۔ 211۔ گھریلو مساجد کی تعمیراتی بحث ابھی تحقیق طلب ہے۔ مسجد قباء ومسجد یثرب وغیرہ کے لیےملاحظہ ہو:بخاری كتاب الصلوٰة کے مختلف ابواب، فتح الباری1/687۔ 700وغیرہ مسلم كتاب المساجد موطا امام مالک كتاب كتاب الاعتكاف، ابوداؤد، كتاب الصلوٰة، بناء المسجد:451۔ 461وغیرہ مسجد جواثی کا معاملہ بھی تحقیق طلب ہے۔ عہد نبوی کا تمدن 562۔ وغیرہ 212۔ ازرقی، اخبار مکہ2/857ومابعد، ابن ہشام2/102۔ ومابعد، 1/366، فتح الباری،
Flag Counter