عجمی عناصر وافراد کاذکر قرآن مجید کی بعض آیات کریمہ میں ملتا ہے جن کے مطابق قریش قرآن سیکھانے کا الزام ایک عجمی پر لگاتے تھے۔ نیز حضرات بلال حبشی و عداس رضی اللہ عنہما نصرانی کے واقعات جن کا ذکر سیرت میں آچکا ہے۔ 108۔ مفصل بحث کتاب خاکسار : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور خواتین ایک سماجی مطالعہ میں ہے: 1۔ 31ومابعد اہم ترین مآخذ ہیں: بخاری، فتح الباری 7/287۔ 395ومابعد : حدیث بخاری:3905خانہ صدیقی کی روزانہ زیارت نبوی اسد الغابہ میں صحابہ و صحابیات کے سوانحی خاکے جیسے 5۔ 517، اصابہ میں ایضاً جیسے 5/517ابن سعد، 8/کامل جلد خواتین کے گھروں میں 8/222، وغیرہ بمعصعب زبیری، نسب قریش، 17۔ 20وغیرہ۔ 109۔ مفصل بحث کے لیے: عہد نبوی کا تمدن خاص کر 163۔ 250 ومابعد۔ ان کے مآخذ بہت ہیں۔ ان میں سے خاص ہیں۔ بخاری مسلم وغیرہ کتب حدیث کے کتاب الاطعمہ و کتاب الاشربہ، فتح الباری کے متعلقہ مباحث، ابن اسحاق ابن ہشام کے مختلف ابواب و مباحث، کتاب المعارف دینوری اور کتاب المحبرو کتاب المنمق کے ابواب اجواد عرب۔ 110۔ اسلامی احکام کے ابواب نکاح و طلاق کے مذکورہ بالا حوالوں اور ماخذوں کے علاوہ عہد نبوی کا تمدن، باب تہوار اور تقریبات بلاذری1/409((وكانت عائشة مسماة لجبيرين مطعم بن عدي 1/407۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خديجة كانت مسماة لورقة بن نوفل))ابن اسحاق، ابن ہشام وغیرہ متعدد کتب سیرت اور بخاری، فتح الباری کے مباحث سے شادی کے مراسم اور عقیقہ اور ختنہ پر بحث آچکی ہے اور ان کے مآخذ کا بھی ذکر آچکا ہے۔ 111۔ بنات طاہرات کے مکی دور میں نکاح کا ذکر عام کتب سیرت کی بہ نسبت نسب قریش زبیری وغیرہ میں ہے اور فتح الباری میں بھی ہے، مزید ملاحظہ ہو: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور خواتین کا متعلقہ باب۔ 112۔ کتب سیرت وسوانح میں ان کے تراجم ملاحظہ ہوں خاص کر ابن سعد میں۔ 113۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور خواتین کا باب متعلقہ۔ |