اس موضوع کے متعدد گوشوں کے لحاظ سے اس کے مراجع و مآخذ میں بھی تنوع آگیا ہے۔ استدلالی اور جدلیاتی پہلو: استدلالی اور منطقی کتابیں جو آداب و بحث و مناظرہ[1] سے متعلق ہیں ان میں اس کے مباحث ہیں ۔ اُصولی پہلو: اسبابِ اختلاف [2]و قیاس [3]پر جو اُصولی کتابیں ہیں وہ اس کے مواد پر مشتمل ہیں ۔ |
Book Name | اسلام میں اختلاف کے اصول و آداب |
Writer | ڈاکٹر طٰہٰ جابر فیاض العلوانی |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 224 |
Introduction |