Maktaba Wahhabi

21 - 222
حقیقت کے تعین یا فہم میں،لوگ وہم کاشکارہوگئے۔ نو یں فصل:رائے اور تقلید کی بناء پر استدلال۔ دسویں فصل:ان شبہات کے بیان میں، جوکسی طرح بھی ان کے مؤقف پر دلالت نہیں کرتے۔ گیارھو یں فصل:کچھ عقلی شبہات جو ناقابل تسلیم ہیں۔ بارھو یں فصل:ایسے شبہات جو باطل قسم کے اعتراضات پر قائم ہیں۔ دوسراباب: ان شبہات کے بیان میں جو ہاتھوں کو ڈھانپے رکھنے کے وجوب کے تعلق سے پیدا کیے گئے ہیں،اس کے تحت تین فصول ہیں: پہلی فصل: ان شبہات کے ذکر میں جو باعتبارِسند ضعیف ہیں۔ دوسری فصل: ان شبہات کے ذکر میں جومحلِ نزاع سے خارج ہیں،اس کے تحت تین فروع ہیں۔ تیسری فصل:ان شبہات کے بیان میں جو فاسد قسم کے استنباطات پر مبنی ہیں۔ خاتمہ: اور یہ چند اہم نتائج پرمشتمل ہے۔ مصادر ومراجع کی فہرست۔
Flag Counter