Maktaba Wahhabi

48 - 222
کی پیش کردہ یہ دلیل اگر صحیح مان لی جائے تویہ متشابہ ہے ،اوراللہ تعالیٰ نے ہمیں متشابہ کو محکم پر رد کرنے کا حکم ارشاد فرمایاہے۔یہی راسخین فی العلم کا منہج ہے،لہذا لازم ہے کہ آپ کی دلیل کو ایک ایسے محمل پر محمول کیاجائے کہ جس سے وہ محکم کے موافق ہوجائے، نہ کہ مخالف۔[1] آخر میں قارئینِ کرام کیلئے ایک اور تنبیہ ضروری سمجھتا ہوں کہ شبہات میں سے کسی شبہ کا جواب دیتے ہوئے،ایک سے زائد احتمالات سامنے آسکتے ہیں،وہ احتمالات کتنی
Flag Counter