Maktaba Wahhabi

293 - 322
ا: متعدد اخباروں میں کام والے پال کریج رابرٹس [Paul Craig Roberts] لکھتے ہیں: ’’آبادی کے ماہرین کی رائے کے مطابق اس صدی کے آخر تک انگریزی قوم اپنے ہی وطن میں اقلیت میں تبدیل ہوجائے گی، کیونکہ انگریز اتنے بچوں کو جنم نہیں دے رہے، جو ان کی تعداد برقرار رکھنے کے لیے کافی ہوں۔‘‘[1] ب: اخبار [دی لندن آبزرور] [The London Observer] کی رائے میں ’’تاریخ میں ایسا حادثہ پہلی دفعہ ہوگا، کہ کسی ملک کے اکثریت والے اصلی باشندے لڑائی، قحط سالی یا بیماری کے بغیر، بخوشی اقلیت میں تبدیل ہوجائیں۔‘‘[2] پیٹرک جے۔ بوکینن کا تبصرہ: ’’(اخبار) [دی آبزرور] [The Observer] کی یہ رائے درست نہیں۔ اس میں پہل کا شرف ریاست ہائے متحدہ امریکہ حاصل کرے گا۔ صدر کلنٹن نے پیش گوئی کی ہے، کہ امریکہ میں یہ صورتِ حال ۲۰۵۰ء یعنی برطانیہ عظمیٰ سے
Flag Counter