فصل اوّلزنا کے متعلق ادیان سماویہ اور سلیم الفطرت لوگوں کا موقفتمہید:تینوں آسمانی ادیان: یہودیت، عیسائیت اور اسلام زنا کی حرمت اور قباحت پر متفق ہیں۔ علاوہ ازیں سلیم الفطرت لوگ ہمیشہ سے اس سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ اس بارے میں تفصیل درجِ ذیل چار عنوانوں کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیے:ا: زنا کے متعلق یہودیت کا موقفب: زنا کے بارے میں عیسائیت کا موقفج: زنا کے متعلق اسلام کا موقفد: سلیم الفطرت لوگوں کا زنا کے حوالے سے موقف