| کی وجہ سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریاں: ا: بانجھ پن: کی بیماری مستقل خطرناک نتائج، بشمول بانجھ پن، تک لے جاسکتی ہے۔ اس کے ایک دفعہ حملے کے بعد مریضوں میں سے۱۲ %، دو بار حملے کے بعد ۳۵ %اور تین مرتبہ حملے کے بعد ۷۵% مریض بانجھ ہوجاتے ہیں۔ جن خواتین کے ساتھ ایک دفعہ (Salpingilis) کا حادثہ ہو، ان میں سے ۲۵% کے ساتھ دوبارہ یہی حادثہ ہوگا۔ پہلے وقوعہ سے ہونے والا نقصان مریض کو مزید مشکلات کی زد میں لاسکتا ہے۔[1] |
| Book Name | زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات |
| Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
| Publisher | دار النور اسلام آباد |
| Publish Year | 2014ء |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 320 |
| Introduction |