Maktaba Wahhabi

زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دار النور اسلام آباد

سال شائع: 2014ء

287
II: ’’یہ بات واضح ہوچکی ہے، کہ منع حمل اور اسقاطِ حمل سے نفع حاصل کرنے والے …جیسا کہ پوپ نے پیش گوئی کی تھی… وہ خود غرض مرد ہی ہیں، جو خواتین کو استعمال کرکے کلینکس کے کاغذی رومال کی طرح دور پھینک دیتے ہیں۔‘‘[1] ۴: یو۔ ایس سینسس بیوریو [U.S. Census Bureau] کی رپورٹ کے مطابق [امریکہ میں ۲۰۰۷ء میں اسقاطِ حمل کے حالات کی تعداد ۰۰۰،۱۰،۱۲ تھی۔][2] اور [۲۰۰۸ء میں ان کی تعداد ۵۰۰، ۱۱،۱۲ تھی۔][3] ۔ب۔ مغربی دنیا میں آبادی میں کمی ۱: مغربی ممالک میں آبادی کے انحطاط کے متعلق فیوجن گریبینک (Eugene Grebenik) لکھتے ہیں: گزشتہ دس سالوں میں متعدد یورپی ممالک میں شرح پیدائش میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بعض ملکوں میں یہ کمی اس حد تک ہوئی ہے، کہ اموات کی شرح، پیدائش کی شرح سے زیادہ ہوگئی ہے اور آبادی کی تعداد میں حقیقی کمی نوٹ کی گئی ہے…
x
صفحہعنوان
19پیش لفظ
21[زنا کی سنگینی اور اس کے اثرات]
21کتاب کی تیاری میں پیشِ نظر باتیں:
22تقسیمِ کتاب:
23حرف آخر
23شکر و دعا:
25فصل اوّل زنا کے متعلق ادیان سماویہ اور سلیم الفطرت لوگوں کا موقف
25تمہید:
26مبحثِ اوّل زنا کے متعلق یہودیت کا موقف
26۔ا۔ زنا کے متعلق تورات کی نصوص
27۱: زنا بہت بڑا جرم اور تباہ کن بدی:
27۲: اللہ تعالیٰ کا بنی اسرائیل سے زنا نہ کرنے کا عہد لینا:
28۳: زنا کی ممانعت کا تفصیلی حکم:
29۴: بدکاری پر شدید وعید:
33۵: زنا کا بدکاروں اور زمین کو نجس کرنا:
33۶: زنا کے سبب امتوں کی ہلاکت:
34۷: زنا کرنے والے پر لعنت:
35۸: زنا کی شدید سزائیں:
35ا: جسمانی سزائیں:
38ب: معنوی سزائیں:
39۹: معنوی سزاؤں کا آئندہ نسلوں میں پھیلاؤ:
39۱۰: زنا سے بچاؤ کی تدبیریں:
42۱۱: پاک دامن شادی کرنے والی دو شیزہ پر تہمت کی سزا:
43۔ب۔ تورات کی نصوص سے معلوم ہونے والی چھیالیس باتیں
47۔ج۔ خصوصی توجہ کے قابل دو باتیں
51مبحثِ دوم زنا کے متعلق عیسائیت کا موقف
51تمہید:
51۔ا۔ زنا کے متعلق انجیل کی نصوص
51۱: زنا کا کبیرہ گناہوں میں سے ہونا:
53۲: زنا کا ذکر کرنے کی ممانعت:
53۳: زنا کا بت پرستی کے برابر ہونا:
53۴: زنا کا غضب الٰہی کا سبب ہونا:
54۵: زنا کی وجہ سے تیئس ہزار آدمیوں کی ایک دن میں ہلاکت:
55۶: زانیوں کی دنیوی سزائیں:
56ایک شبہ اور اس کا ازالہ:
56۷: زانی کا اللہ تعالیٰ کی بادشاہت کا وارِث نہ ہونا:
57۸: زنا کی طرف لے جانے والی باتوں سے اجتناب کی تلقین:
59۔ب۔ انجیل کی نصوص سے معلوم ہونے والی بیس باتیں
61مبحث سوم زنا کے متعلق اسلام کا موقف
61تمہید:
62۔۱۔ زنا کا عقلی طور پر بہت بُرا فعل ہونا
63۔۲۔ زنا کی اسلام میں ابتدا ہی سے حرمت اور اس پر سزا
65۔۳۔ زنا کا سب سے بڑے گناہوں میں سے ہونا
70۔۴۔ ایمان دار حضرات و خواتین کو [شرم گاہوں کی حفاظت] کا حکم ربانی
70دونوں آیات کے حوالے سے سات باتیں:
74۔۵۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خواتین و حضرات سے [زنا نہ کرنے کا] عہد لینا
78ان دلائل کے حوالے سے پانچ باتیں:
81۔۶۔ [حرام سے پاک دامنی] کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا
82حدیث کے حوالے سے تین باتیں:
83۔۷۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا زنا سے پناہ طلب کرنا
83روایت کے حوالے سے دو باتیں:
84۔۸۔ [زنا کے شر سے پناہ مانگنے] کے لیے تعلیمِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
86۔۹۔ کسی بھی سابقہ نبی علیہ السلام کی بیوی کا کفر کے باوجود بدکار نہ ہونا
87دونوں آیات کے حوالے سے دو باتیں:
92۔۱۰۔ عباد الرحمن <mfnote> کا زنا سے بچنا
94۔۱۱۔ فلاح یافتہ مومنوں کا [شرم گاہوں کی حفاظت] کرنا ۔۱۲۔ حفاظت نہ کرنے والے کا [قابلِ ملامت] اور [تجاوزِ حد میں انتہا کو پہنچنے والا] ہونا
98۔۱۳۔ زبان اور شرم گاہ کی حفاظت پر جنت کی ضمانت
99۔۱۴۔ مغفرت اور عظیم اجر پانے والوں کا شرم گاہوں کی حفاظت کرنا
101۔۱۵۔ طاقت کے باوجود زنا سے بچنے کا قبولیتِ دعا کا سبب ہونا
108۔۱۶۔ جاہ و جمال والی خاتون کی دعوتِ بُرائی سے بچنے پر سایہ عرش
110۔۱۷۔ خاتون پر دفاعِ عزت کی فرضیت
112۔۱۸۔ مردوں پر ناموسِ خواتین کے تحفظ کی فرضیت
116۔۱۹۔ زنا کے بدکار لوگوں پر اثرات
116ا: بوقتِ زنا ایمان کا کھینچ لیا جانا:
117ب: دعا کا قبول نہ ہونا:
118۔۲۰۔ زنا کی دنیوی سزائیں
119ا: اجتماعی سزائیں:
124ان روایات سے معلوم ہونے والی پانچ باتیں:
124ب: انفرادی سزائیں:
124پہلی قسم: جسمانی سزائیں:
129ان روایات کے حوالے سے گیارہ باتیں:
142آیت شریفہ کے حوالے سے چودہ باتیں:
154دوسری قسم: معنوی سزائیں:
158دوئم: جلاوطنی:
162ان دلائل کے حوالے سے پانچ باتیں:
166ج: بدکاروں کے ساتھ نکاح کا حرام ہونا:
173حدیث کے حوالے سے پانچ باتیں:
175۔۲۱۔ زنا کی اخروی سزائیں
175ا: عمومی عذاب:
178دونوں حدیثوں کے حوالے سے آٹھ باتیں:
180ب: بوڑھے بدکاروں کی سزائیں:
182تینوں روایات کے حوالے سے تین باتیں:
184ج: غیر حاضر شخص کی بیوی کے بستر پر بیٹھنے کی سزا:
184د: مجاہدین کے گھر والوں میں خیانت کی سزا:
186اس حدیث کے حوالے سے تین باتیں:
188۔۲۲۔ پڑوسی کی بیوی سے بدکاری کی شدید سنگینی
189۔۲۳۔ زنا کے قریب لے جانے والی باتوں کی ممانعت
191۔۲۴۔ تہمتِ زنا کی سنگینی
193تینوں نصوص کے حوالے سے دس باتیں:
200مبحث چہارم زنا کے متعلق سلیم الفطرت لوگوں کا موقف
200تمہید:
200۔۱۔ دعوتِ بُرائی قبول کرنے پر جیل جانے کو ترجیح دینا
201تنبیہات:
205۔۲۔ حضرت مریم کی تہمتِ زنا سے پہلے مرمٹنے کی تمنا
207۔۳۔ آل صدیق رضی اللہ عنہ کی زمانہ جاہلیت میں زنا سے دُوری
207۔۴۔ عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت کا اثر
211۔۵۔ صفوان سلمی رضی اللہ عنہ کی زمانہ جاہلیت میں زنا سے دُوری
212۔۶۔ عثمان ذوالنورَین رضی اللہ عنہ کی زمانہ جاہلیت میں زنا سے دُوری
213۔۷۔ ضمام رضی اللہ عنہ کا زمانہ جاہلیت میں فواحش سے دُور رہنا
213۔۸۔ اندیشہ زنا کے سبب بعض صحابہ کا خصی ہونے کی اجازت طلب کرنا
216فصل دوم زنا کے بُرے اثرات
216تمہید:
220مبحثِ اوّل جنسی امراض کا پھیلاؤ اور صحت کی بربادی
220تمہید:
220۔۱۔ جنسی امراض کی حیرت ناک کثرت
226۔۲۔ جنسی امراض کا بنیادی سبب زنا
229۔۳۔ زنا کی کثرت والے ملکوں میں جنسی امراض کی بہتات
232۔۴۔ جنسی امراض کی آئندہ نسلوں میں منتقلی
233۔۵۔ جنسی امراض کے خطرناک نتائج
235کی وجہ سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریاں:
240۔۶۔ زنا سے کلی اجتناب امراضِ جنسیہ سے بچاؤ کا محفوظ ترین طریقہ
241۔۷۔ جنسی امراض کے بارے میں دو غلط فہمیوں کی حقیقت
241ا: جنسی امراض کا پیشہ ور بدکار عورتوں میں محدود نہ ہونا:
242ب: عفت اور پاک دامنی کا جنسی کمزوری کا سبب نہ ہونا:
244مبحثِ دوم اولادِ حرام کی کثرت اور اس کے بُرے نتائج
244تمہید:
244۱: زنا اور حرامی اولاد کی بہتات:
244۲: مغربی دنیا میں اولادِ حرام کی کثرت کے متعلق اعداد و شمار:
255ناجائز بچوں کی صحت و تعلیم کی پستی اور شخصیت کا بگاڑ:
258مبحث سوم عائلی زندگی کی ٹوٹ پھوٹ
258تمہید:
258ا: کثرتِ زنا کا شادی سے اعراض کا سبب ہونا:
261ب: شادی سے اعراض کے متعلق مغربی دنیا کے اعدادو شمار:
274ج: زنا کے عام ہونے کا خاندان کی شکست و ریخت کا سبب ہونا:
276د: خاندانی شکست و ریخت کے متعلق عالم غربی کے اعدادو شمار:
279ہ: مغربی دنیا میں عائلی نظام کا مستقبل:
279و: کنبے کے قیام و بقا کے لیے ضرورتِ عفت کے متعلق قرآنی اشارہ:
281مبحث چہارم بچوں کی شرحِ پیدائش میں کمی
281تمہید:
282۔ا۔ بچوں کی شرحِ پیدائش میں کمی
284مغربی دنیا میں اسقاطِ حمل:
287۔ب۔ مغربی دنیا میں آبادی میں کمی
289یورپی نسل کی آبادی میں کمی:
297۔ج۔ اہل مشرق کے لیے پُرفریب مغربی خیر خواہی اور اس کی حقیقت
301مبحث پنجم جرائم کی کثرت
308حرفِ آخر
308ا: خلاصہ کتاب:
314۲: زنا کے بُرے اثرات:
318اپیل:
320مراجع ومصادر
320عربی:
332اردو :
333انگریزی :
333جائزے اور مقالات:
Flag Counter