Maktaba Wahhabi

32 - 434
قادر و مختار نہیں سمجھا ہے۔ یہ لاہور میں میرے لئے پہلی دفعہ ایسی بات سننے میں آئی ہے۔[1] ہم نے اس لاہور میں اللہ کے فضل و کرم سے اٹھارہ سال بتائے ہیں۔ ان اٹھارہ سالمیں پیپلز پارٹی کی جابرانہ حکومت کو بھی دیکھا ہے اور یحیی خان کے دور کو بھی دیکھا ہے۔ ایوب خان کا دور بھی دیکھا ہے اور اب ضیاء الحق کا دور بھی دیکھ رہے ہیں۔ کم از کم ہم فقیروں کے بارے میں کبھی کسی کو یہ کہنے کی جرات نہیں ہوئی ہے کہ وہ ہماری قسمت کا مالک اور وہ
Flag Counter