Maktaba Wahhabi

229 - 434
صدیق ضی اللہ عنہ و فاروق ضی اللہ عنہ و عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کو نہیں مانتا وہ علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کو بھی نہیں مانتا۔ کیوں؟ اس لئے کہ علی نے بھی نہج البلاغہ میں اپنی خلافت کے لئے معیار اگر بنایا ہے تو ابوبکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ و عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کو بنایا ہے۔ کیسے؟ میں انتہائی تھک گیا ہوں۔ انشاء اللہ اس کا تذکرہ پرسوں فاروق آباد میں ہو گا یا کل خطبہ جمعہ میں ہو گا۔ واخر دعوانا ان الحمد للّٰه رب العالمین
Flag Counter