تعالیٰ نے ہمیشہ کے لیے حرام قرار دی ہوئی ہیں ، ان کا ارتکاب میرے لیے کس طرح جائز ہو سکتا ہے؟ یا اگر مجھے اللہ تعالیٰ کی رضا مقصود ہے تو میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوالے کام کیوں کروں ۔ (جیسا کہ اس کی کچھ تفصیل اس سے پہلے ’’فوائد و ثمرات‘‘ کے باب میں گزر چکی ہے۔) |
Book Name | رمضان المبارک فضائل ، فوائد و ثمرات |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف |
Publisher | دار السلام لاہور |
Publish Year | جولائی 2010ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 259 |
Introduction |