Maktaba Wahhabi

مسائل عیدین

مؤلف: پروفسیر، ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: دارالنور اسلام آباد

عُثْمَانَ رضی اللّٰهُ عنہم، فَکُلُّہُمْ کَانُوْا یُصَلُّوْنَ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ۔‘‘[1] ’’میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے ساتھ عید کے موقعوں پر حاضر ہوا، وہ سب نماز[عید]خطبہ سے پہلے ادا کرتے تھے۔‘‘ ب: امام بخاری اور امام مسلم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انھوں نے بیان کیا: ’’کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم، وَأَبُوْبَکْرٍ وَعُمَرُ رضی اللّٰهُ عنہ یُصَلُّوْنَ الْعِیْدَیْنِ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ۔‘‘[2] ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہ عیدین کی نماز خطبہ[عیدین]سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔‘‘ ج: امام بخاری نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انھوں نے بیان کیا: ’’کَانَ رَسُولُ اللّٰهِ صلي اللّٰهُ عليه وسلم یَخْرُجُ یَوْمَ الْفِطْرِ وَالْأَضْحٰی إِلَی الْمُصَلَّی، فَأَوَّلُ شَيْئٍ یَبْدَأُ بِہِ الصَّلَاۃُ، ثُمَّ یَنْصَرِفُ، فَیَقُومُ مُقَابِلَ النَّاسِ …وَالنَّاسُ جُلُوسٌ… عَلٰی صُفُوفِہِمْ … فَیَعِظُہُمْ، وَیُوصِیْہِمْ، وَیَأْمُرُہُمْ۔ فَإِنْ کَانَ یُرِیدُ أَنْ یَقْطَعَ بَعْثًا قَطَعَہُ، أَوْ یَأْمُرَبِشَيْئٍ أَمَرَ بِہِ، ثُمَّ یَنْصَرِفُ۔‘‘
x
صفحہعنوان
11پیش لفظ
12کتاب کی تیاری میں پیشِ نظر باتیں:
13خاکہ کتاب:
13حرفِ آخر:
13شکر و دعا:
15-۱- عید کے دن غسل کا مستحب ہونا
16-۲- بہترین کپڑے پہن کر عید کے لیے جانا
19-۳- عیدین میں کھانا
19ا: عید الفطر:
20اس کی حکمت:
20ب: عید الاضحی:
22-۴- عید گاہ میں نمازِ عید ادا کرنا
24-۵- خواتین کا عید گاہ جانا
30-۶- بچوں کو عید گاہ لے جانا
31-۷- تکبیرات پکارتے ہوئے عید گاہ جانا
33-۸- تکبیرات کہنے کے اوقاتِ آغاز و اختتام
33۱: عید الفطر میں :
35ب: عید الاضحی میں تکبیرات کہنے کاوقت آغاز واختتام:
36-۹- تکبیرات کے الفاظ
37-۱۰- تکبیرات کون کہے؟
39-۱۱- نمازِ عیدین کا حکم
43-۱۲- نمازِ عیدین کا وقت
45-۱۳- نمازِ عیدین سے پہلے اذان و اقامت اوركوئی ندانہیں
48-۱۴- عید گاہ میں سترے کا اہتمام کرنا
49-۱۵- نمازِ عید کی رکعتیں
50-۱۶- نمازِ عیدین میں تکبیراتِ زائدہ کی تعداد اور وقت
53-۱۷- تکبیراتِ زائدہ کے ساتھ رفع الیدین
54-۱۸- تکبیراتِ زائدہ کے درمیان وقفہ اور ذکر
56-۱۹- نمازِ عید کی دو رکعتوں میں قرأت
57-۲۰- نمازِ عید کا خطبہ سے پہلے ہونا
62-۲۱- خطبہ عید میں خواتین کو وعظ و نصیحت
64-۲۲- عید کی مبارک باد
65-۲۳- نمازِ عید سے پہلے یا بعد نفلی نماز نہ ہونا
66-۲۴- عید گاہ سے واپسی پر راستہ بدلنا
67-۲۵- چاند کی خبر روزِ عید آنے پر نمازِ عید کا وقت
68ا: خبر کا بعد از زوال آنا:
69ب: خبر کا قبل از زوال آنا:
69-۲۶- نمازِ عید ادا نہ کرسکنے والے شخص کی نماز
72-۲۷- عیدین کے دونوں دنوں میں روزہ کی ممانعت
73ممانعت کی حکمت:
74-۲۸- جمعۃ المبارک کے دن کی عید
81حرفِ آخر
81خلاصہ کتاب:
83اپیل:
85مراجع ومصادر
Flag Counter