Maktaba Wahhabi

47 - 219
39۔ خیانت کرنا 40۔ احسان جتلانا 41۔ تقدیر کا انکار کرنا 42۔ دوسروں کے راز ٹٹولنا 43۔ چغل خوری اور غیبت کرنا 44۔ لعنت کرنا 45۔ وعدہ خلافی کرنا 46۔ نجومی کی تصدیق کرنا 47۔ شوہر سے بیوی کا بداخلاقی سے پیش آنا 48۔ تصویر بنانا 49۔ نوحہ اور بین کرنا 50۔ سرکشی کرنا 51۔ غلام ،لونڈی اور بیوی سے بدسلوکی کرنا 52۔ پڑوسی کو اذیت پہنچانا 53۔ عام مسلمانوں کو تکلیف دینا 54۔ کسی مسلمان پر دست درازی کرنا 55۔ تہبند ٹخنوں کے نیچے رکھنا 56۔ مردوں کا ریشم اور سونا استعمال کرنا 57۔ غلام کا بھاگنا 58۔ غیر اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا 59۔ حقیقی باپ کی بجائے کسی دوسرے کی 60۔ ناحق لڑائی جھگڑا کرناطرف نسبت کرنا 61۔ اپنی ضرورت سے زائد پانی دوسرے کو 62۔ ناپ تول میں کمی کرنا نہ لینے دینا 63۔ اللہ کی تدبیر سے بے خوف ہونا 64۔ صغیرہ گناہ پر اصرار کرنا 65۔ بلا عذر مستقل بلاجماعت نماز ادا کرنا 66۔ غیر شرعی وصیت کرنا 67۔ کسی کو دھوکہ اور فریب دینا 68۔ اسلامی حکومت کی جاسوسی کرنا 69۔ اصحاب رسول کو گالی دینا [1] یہ سارے گناہ وہ کبیرہ گناہ ہیں جن میں سے کسی ایک کا ارتکاب بھی انسان کو جہنم میں لے جانے کے لئے کافی ہے ،لہٰذا جہنم سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ: اولًا: مذکورہ بالا تمام کبیرہ گناہوں سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
Flag Counter