5۔ زکاۃ ادا نہ کرنا 6۔ بلا عذر رمضان کے روزے ترک کرنا
7۔ استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا 8۔ والدین کی نافرمانی کرنا
9۔ قطع رحمی کرنا 10۔ زنا کرنا
11۔ عمل قوم لوط (ہم جنسی پرستی) 12۔ سود (سود لینا،دینا،سودی معاملے کی کتابت
کرنا اوراس کی گواہی دینا سب ایک ہی درجہ
کے کبیرہ گناہ ہیں)
13۔ یتیم کا مال کھانا 14۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام جھوٹی بات
منسوب کرنا
15۔ میدان جہاد سے بھاگنا 16۔ حاکم کا رعایا پر ظلم کرناور اسے دھوکہ دینا
17۔ تکبر اور غرور کرنا 18۔ جھوٹی گواہی دینا
19۔ جھوٹی قسم کھانے 20۔ جوا کھیلنا
21۔ پاک دامن عورت پر تہمت لگانا 22۔ مال غنیمت میں خیانت کرنا
23۔ چوری کرنا 24۔ ڈاکہ ڈالنا
25۔ شراب پینا 26۔ ظلم کرنا
27۔ ٹیکس وصول کرنا 28۔ حرام کھانا
29۔ خود کشی کرنا 30۔ جھوٹ بولنا
31۔ کتاب و سنت کے خلاف فیصلہ کرنا 32۔ رشوت لینا
33۔ مردوں عورتوں کا ایک دوسرے کی 34۔ دیوث بننا
مشابہت اختیار کرنا
35۔ حلالہ نکالنا اور نکلوانا 36۔ پیشاب سے احتیاط نہ کرنا
37۔ ریا اور نمائش سے کام لینا 38۔ دنیا حاصل کرنے کے لئے علم دین سیکھنااور علم دین
چھپانا
|