| ۴۴- لوگوں کی عزت و ناموس کی حرمت اور ان میں نہ پڑنے کا وجوب۔ ۴۵- اللہ عز وجل کے لئے اخلاص عمل‘ اور ریاکاری سے اجتناب۔ ۴۶- نیکی پر مسرت و شادمانی اور گناہ پر رنج و غم (کا احساس)۔ ۴۷- توبۂ نصوح (خالص توبہ) سے ہر گناہ کا علاج کرنا۔ ۴۸- تقرب الٰہی کے اعمال، اجمالی طور پریہ ہدی‘ قربانی اور عقیقہ ہیں ۔[1] ۴۹- اولو الامر (ائمہ‘ امراء اور حکام) کی اطاعت۔ ۵۰- ’جماعت‘ کے عقیدہ و منہج کی پابندی۔ ۵۱- لوگوں کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرنا۔ ۵۲- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔ ۵۳- نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں باہمی تعاون۔ ۵۴- شرم و حیا۔ ۵۵- والدین کے ساتھ حسن سلوک۔ |
| Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 139 |
| Introduction |