| یہ صفات بطور مثال ہیں ([1]) ورنہ کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں منافقین کی صفات بہت زیادہ ہیں ‘ ہم اللہ تعالیٰ سے عفو و درگزر کا اور دنیا و آخرت میں عافیت کا سوال کرتے ہیں ۔ چوتھا مطلب: نفاق کے اثرات و نقصانات نفاق کے بڑے خطرناک اثرات اور ہلاکت انگیز نقصانات ہیں ‘ ان میں سے چند نقصانات حسب ذیل ہیں : (۱) نفاق اکبرمنافقین کے دلوں میں خوف و ہراس اور رعب کا سبب ہے، اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿يَحْذَرُ الْمُنَافِقُونَ أَن تُنَزَّلَ عَلَيْهِمْ سُورَةٌ تُنَبِّئُهُم بِمَا فِي قُلُوبِهِمْ ۚ قُلِ اسْتَهْزِئُوا إِنَّ اللّٰہَ مُخْرِجٌ مَّا تَحْذَرُونَ﴾[2] منافقوں کو ہر وقت اس بات کا کھٹکا لگا رہتا ہے کہ کہیں مسلمانوں |
| Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 139 |
| Introduction |