| کریں وہ یقینا فاسق ہیں ۔ (۲۱) ایمان کے ذریعہ اللہ تعالیٰ بندے کی مدد فرماتا ہے: ارشاد باری ہے: ﴿وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [1] اور ہم پر مومنوں کی مدد کرنا حق (لازم)ہے۔ (۲۲) ایمان بندے کو عزت (غلبہ و سربلندی)عطا کرتا ہے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿وَلِلّٰہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَـٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ﴾ [2] عزت صرف اللہ تعالیٰ ‘ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنوں ہی کے لئے لیکن یہ منافق نہیں جانتے۔ (۲۳) ایمان‘ اہل ایمان پر دشمنون کے غلبہ و تسلط کو روکتا ہے: اللہ |
| Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 139 |
| Introduction |