۳۶- کسی جان کے قتل اور اس پر ظلم کرنے کو حرام جاننا۔ ۳۷- شرمگاہوں کی حفاظت اور ان میں لازم عفت و عصمت اختیار کرنا۔ ۳۸- حرام اموال سے ہاتھ روک لینا، اور اس میں چوری ‘ رہزنی‘ رشوت خوری اور شرعاً ناجائز مال کھانے کی حرمت وغیرہ شامل ہے۔[1] ۳۹- کھانے پینے میں احتیاط کا وجوب، اور کھانے پینے کی ناجائز اشیاء سے اجتناب۔ ۴۰- حرام اورمکروہ لباس‘ وضع قطع اور حرام کردہ برتنوں سے اجتناب کرنا۔ ۴۱- شریعت اسلامیہ کے مخالف کھیل کود اور تفریحی اشیاء کو حرام جاننا۔ ۴۲- خرچ میں میانہ روی اپنانااور باطل طریقہ سے مال کھانے کو حرام جاننا۔ ۴۳- بغض و حسد سے اجتناب۔ |
Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 139 |
Introduction |