۱۷ - طلب علم: یعنی دلائل کی روشنی میں اللہ عز وجل‘ اس کے دین اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت کا حصول۔ ۱۸- علم کی نشر و اشاعت اورلوگوں کو اس کی تعلیم دینا۔ ۱۹- قرآن کریم سیکھ کر ،دوسروں کو سکھا کر، اس کے حدود و احکام کی حفاظت کرکے، اس کے حلام و حرام کی معرفت حاصل کرکے، ا س کے متبعین کی عزت و تکریم کرکے نیز اس کو حفظ کرکے اس کی تعظیم کرنا۔[1] ۲۰- طہارت و پاکی اور وضو کی پابندی کرنا۔ ۲۱- پنجوقتہ نمازوں کی پابندی کرنا۔ ۲۲- زکاۃ ادا کرنا۔ ۲۳- فرض اور نفل روزے رکھنا۔ ۲۴- اعتکاف کرنا۔ ۲۵- خانۂ کعبہ کاحج کرنا۔[2] ۲۶- اللہ عز وجل کی راہ میں جہاد کرنا۔ |
Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 139 |
Introduction |