چہارم: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللّٰہَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلَاةِ قَامُوا كُسَالَىٰ يُرَاءُونَ النَّاسَ وَلَا يَذْكُرُونَ اللّٰہَ إِلَّا قَلِيلًا ﴿١٤٢﴾ مُّذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذَٰلِكَ لَا إِلَىٰ هَـٰؤُلَاءِ وَلَا إِلَىٰ هَـٰؤُلَاءِ ۚ وَمَن يُضْلِلِ اللّٰہُ فَلَن تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا﴾[1] بیشک منافقین اللہ تعالیٰ سے چالبازیاں کررہے ہیں اور وہ انہیں چالبازی کا بدلہ دینے والا ہے، اور جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو بڑی کاہلی کی حالت میں کھڑے ہوتے ہیں ، صرف لوگوں کو دکھاتے ہیں ، اور اللہ کا ذکر بہت ہی کم کرتے ہیں ۔ وہ درمیان میں ڈگمگارہے ہیں ‘ نہ پورے ان کی طرف نہ صحیح طور پر ان کی طرف‘ اور جسے اللہ تعالیٰ گمراہی میں دال دے آپ اس کے لئے کوئی راستہ نہیں پا سکتے۔ |
Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 139 |
Introduction |