اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو حد سے زیادہ بڑھانے سے منع فرمایا ہے،ارشاد ہے: (( لا تطروني کما أطرت النصاریٰ ابن مریم فإني أنا عبدہ،فقولوا:عبد اللّٰہ ورسولہ)) [1] مجھے اس طرح حد سے نہ بڑھانا جس طرح عیسائیوں نے عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کو بڑھا دیا،میں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں،لہٰذا تم مجھے اللہ کا بندہ اور رسول ہی کہنا۔ نیز ارشادہے: ((إیاکم والغلو فيالدین،فإنما أھلک من کان قبلکم الغلوفي الدین)) [2] دین میں غلو کرنے سے بچنا،کیونکہ جو لوگ تم سے پہلے تھے انہیں دین |
Book Name | کلمہ طیبہ مفہوم فضائل |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 279 |
Introduction |