Maktaba Wahhabi

60 - 159
[1] [رغبت و رہبت]:… اﷲتعالیٰ کی طرف رغبت[2] [خواہش] اوررہبت[3] [ڈر] اور خشوع[4] کی دلیل یہ آیت ہے : ﴿ اِنَّہُمْ کَانُوا یُسٰرِعُونَ فِی الخَیْرَاتِ وَیَدْ عُونَنَا رَغَبًا وَرَہَبًا وَ کَانُوا لَنَا خَـٰـشِعِیْنَ ﴾ ’’وہ لوگ نیک کاموں میں جلدی کرتے تھے اور وہ رغبت اور خوف سے ہمیں پکارا کرتے تھے اور ہمارے سامنے عاجزی کرنے والے تھے۔‘‘[5]
Flag Counter