Maktaba Wahhabi

52 - 159
اور آسمان کو چھت بنایا[1] اور آسمان سے پانی اتارا [2]اور اس سے پھل پیدا کر کے تمہیں روزی دی[3] خبردار!اللہ تعالیٰ کے شریک مقرر نہ کرو[4]حالانکہ تم جانتے بھی ہو۔‘‘[5] علامہ ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ [6]فرماتے ہیں :’’ان چیزوں کو پیدا کرنے والا ہی اکیلا عبادت کا مستحق ہے۔‘‘
Flag Counter