’’تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔‘‘[1] اللہ تعالیٰ کے علاوہ جو بھی چیز ہے اس کا شمار عالم (جہان) میں ہوتا ہے۔ اور میں بھی اسی عالم میں سے ایک ہوں ۔ [2] اور اگر آپ سے یہ پوچھا جائے کہ تم نے اپنے رب کو کیسے پہچانا؟[3] تو کہو : اس کی آیات اور اس کی مخلوقات سے۔[4] |