[1] اللہ تعالیٰ نے تمام لوگوں کو اس کا حکم دیا ہے[2]فرمان الٰہی ہے: ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِِنسَ اِِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ﴾ (الذاریات:56) ’’میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔‘‘ یہاں پر یعبدون کا معنی ہے: یوحدون یعنی اس کی توحید بجالائیں ۔ [3] |