[1]اورجس نے رسول کی نافرمانی کی وہ جہنم میں چلا گیا ۔اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے: ﴿ اِِنَّا اَرْسَلْنَا اِِلَیْکُمْ رَسُوْلًا شَاہِدًا عَلَیْکُمْ کَمَا اَرْسَلْنَا اِِلٰی فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاo فَعَصٰی فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنَاہُ اَخْذًا وَّبِیْلًا﴾ (المزمل: 15 ، 16) ’’بیشک ہم نے تمہاری طرف تم پر گواہی دینے والا رسول بھیجاجیسے کہ ہم نے فرعون کے پاس رسول بھیجا تھا۔پھر فرعون نے رسول کی بات نہ مانی تو ہم نے اسے بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیا۔‘‘[2] |