حجت کافی تھی۔‘‘[1] امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ[2] فرماتے ہیں : ((باب: العِلم قبل القولِ والعملِ والدلِیل قولہ تعالیٰ: ﴿فَاعْلَمْ اَنَّہٗ لَآ اِِلٰـہَ اِِلَّا اللّٰہُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِکَ ﴾ باب اس بیان میں کہ عمل سے پہلے علم حاصل ہونا چاہیے۔[3] اس کی دلیل یہ فرمان الٰہی ہے : |