اﷲتعالیٰ نے تمام انبیاء علیہم السلام کو خوش خبری دینے والے اور ڈرانے والے بناکر بھیجا تھا، فرمان الٰہی ہے: ﴿ رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَمُنْذِرِیْنَ لِئَلَّا یَکُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَی اللّٰہِ حُجَّۃٌ بَعَدَ الرُّسُلِ﴾ (النساء:165) ’’ہم نے ان پیغمبروں کو خوش خبری دینے اور ڈرانے والا بناکر بھیجاتاکہ ان پیغمبروں کے آجانے کے بعد لوگوں کے پاس اﷲکے خلاف کوئی حجت باقی نہ ہو۔‘‘[1] |