Maktaba Wahhabi

255 - 444
جس شخص کو اللہ تعالیٰ (اس آدمی کی اپنی ہٹ دھرمی ، سرکشی ، جہالت ، ضدمحض اور اندھی تقلید کی وجہ سے) گمراہ کردے (اس لیے کہ وہ خود بھی یہی چاہتا ہے۔) تو اس کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے خلاف نہ کوئی حجت اور دلیل ہے اور نہ ہی اس کے اپنے پاس کوئی (اپنی گمراہی کا) عذر ہے۔[1] اس لیے کہ بلاشبہ اللہ عزوجل تو قطع حجت کے لیے لگاتار
Flag Counter