Maktaba Wahhabi

251 - 444
عِلْمٍ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يَصِفُونَ ﴿١٠٠﴾ بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ أَنَّىٰ يَكُونُ لَهُ وَلَدٌ وَلَمْ تَكُن لَّهُ صَاحِبَةٌ ۖ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ﴿١٠١﴾ ذَٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ ۖ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ فَاعْبُدُوهُ ۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ وَكِيلٌ﴾ (الانعام:۱۰۰ تا ۱۰۲) ’’اور ان مشرکوں نے جنوں کو اللہ تعالیٰ کا شریک بنایا حالانکہ اللہ ہی نے جنوں کو پیدا کیا اور ان لوگوں نے نادانی سے اللہ کے لیے بیٹوں اور بیٹیوں کو تراش لیا۔ وہ ان باتوں سے جو یہ بناتے ہیں پاک اور برتر ہے۔ وہ آسمانوں اور زمین بالکل نئے سرے سے پیدا کرنے والا ہے۔ (ان سب کو عدم سے وجود دیا۔) اور اس کی اولاد (بیٹا یا بیٹی) کہاں سے ہو گی جب کہ اس کی کوئی بیوی نہیں ہے۔ اور اس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور وہ ہر چیز کو جانتا ہے۔ یہی اللہ تعالیٰ تمہارا رب ہے۔ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔ وہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، صرف اسی کی ہی عبادت کرو۔ اور وہی ہر چیز کا نگران، کار ساز ہے۔ ‘‘ و…﴿أَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يَخْلُقَ مِثْلَهُم ۚ
Flag Counter