ہے۔‘‘(الذاریات:۵۸ آیت کریمہ پیچھے گزر چکی ہے۔) سلفی عقیدہ و منہج پر عمل پیرا یہ اہل السنۃ والجماعۃ والے اہل الحدیث اس بات پر بھی ایمانِ کامل و یقین محکم رکھتے ہیں کہ:بلاشبہ اللہ عزوجل اپنی تمام (نوری، ناری، ترابی وغیر ترابی) مخلوق سے الگ تھلگ (تصور سے بھی باہر) بہت دُور، ساتوں آسمانوں سے اُوپر اپنے عرشِ کریم پر مستوی ہے۔[1] اوراُس نے ایک ایک چیز کا (اور ہرچیز کے ذرّے ذرے کا) اپنے علم سے احاطہ کر رکھا ہے۔[2] (کوئی بھی چیز اور مخلوق کا کوئی بھی قول |
Book Name | عقیدہ ایمان اور منہج اسلام |
Writer | فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن عبد الحمید الاثری |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | ابو یحیٰ محمد زکریا زاہد |
Volume | |
Number of Pages | 444 |
Introduction |