لقد أسمعت لو نادیت حیاولکن لا حیاۃ لمن تنادي[اگر تو کسی زندہ کو ندا کرتا تو اسے سنا لیتا، لیکن جسے تو پکار رہا ہے اس میں زندگی نام کی کوئی چیز نہیں ہے]ولو نارا نفخت لھا أضائتولکن أنت تنفخ في رماد[ اگر تو آگ میں پھونک مارتا تو وہ روشن ہو جاتی، لیکن تو تو راکھ میں پھونکیں مار رہا ہے]خاتمہ:آج بروز بدھ ۱۶ شوال ۱۳۰۵ھ کو یہ رسالہ ایک دن میں مکمل ہوا۔ والحمد للّٰہ الذي بنعمتہ تتم الصالحات۔٭٭٭