Maktaba Wahhabi

مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد3)

مؤلف: نواب سید محمد صدیق حسن خان

ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع

سال شائع: جولائی 2013ء

481
احادیث مبارکہ میں بھی تقوے کے بارے میں تفصیلِ خیر بیان ہوئی ہے۔ ﴿ اِِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللّٰہِ اَتْقٰکُمْ﴾[الحجرات: ۱۳] جو شخص متقی ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا محب، ولی اور مزکی وناصر رہتا ہے، اس کے لیے حسن عاقبت اور حسن ماٰب مہیا ہوتا ہے۔ وہ اللہ تعالیٰ کا مقرب ہے، اس کے حق میں جنت کا وعدہ ہے، یہ تقوی اس کا زاد ولباس ہے۔ ثواب، دفعِ کید، امداد، مغفرت، رحمت، گناہوں کے کفارے اور حصولِ برکات کی شرط اور سبب ہے اور حق وباطل کے درمیان ایک تفرقہ اور فرق ہے، تنگی معاش سے خروج ہے اور رزق کا اس جگہ سے ملنا ہے جہاں سے گمان بھی نہ ہو اور یہ اس کے لیے اجرِ عظیم، صلاحِ عمل، فلاح حال اور شکر کا موجب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو حکم دیا ہے کہ وہ تقوے میں ایک دوسرے کے معاون رہیں۔ جو شخص اس تقوے کا حکم دیتا ہے اس کی مدح کی ہے اور سارے اولین وآخرین کو اسی تقوے کی وصیت کی ہے۔ اگر طالبِ نجات اور سالکِ سبیل آخرت طلبِ سکون کے دعوے میں سچا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ عاشقِ تقوی رہے اور ایسے انداز میں اس کا شیفتہ وفریفتہ ہو کہ پھر کوئی چیز اسے تقوے سے نہ روک سکے، اگرچہ سارے جن وانس اس کے خلاف جمع ہو جائیں۔ شیطان کی عداوت: شیطان انسان کا ایک قوی دشمن ہے، اس کی فریب کاریوں سے کتاب وسنت کے توسل کے بغیر امن حاصل نہیں ہو سکتا۔ نفسِ امارہ شیطان کا خادم ہے وہ جس طرح چاہتا ہے اسے کھینچ لیتا ہے۔ آدمی کو تقوے کی ظاہری صورت دکھا کر تقوے کے معنی سے عاری کر دیتا ہے جس طرح کہ اکثر اہلِ دعوی کے حالات سے ظاہر ہے، لہٰذا مکائدِ نفس سے بھی پرہیز کرنا ضروری اور لازم ہے۔ تقوے کا معنی و مفہوم: تقوے کے معنی کو خوب پہچان لینا چاہیے، تا کہ اس کا استعمال آسان ہو جائے۔ لغوی لحاظ سے تقوی پرہیز گاری کو کہتے ہیں، جبکہ شریعت میں اس کے ایک عام معنی ہیں اور ایک خاص۔ عام معنی اس چیز سے اجتناب کرنا ہے جو آخرت میں مضر ہو، یہ صورت زیادت اور نقصان کو قبول کرتی ہے، اس کا ادنا درجہ یہ ہے کہ وہ شرک سے بچے جو آگ کو واجب کرنے اور دوزخ میں ہمیشہ رہنے کا سبب ہے۔ اس کا اعلا درجہ یہ ہے کہ جو چیز سالک کو حق تعالیٰ سے باز رکھے اور منقطع الی اللہ ہونے سے مانع
x
صفحہعنوان
31التفکیک عن أنحاء التشریک
34فصل اول
34شرک کی اقسام
34شرک کی دو قسمیں ہیں:
341۔ شرک اکبر:
34زمانۂ جاہلیت اور دورِ حاضر کے مشرکوں میں قدر مشترک:
36مشرک اور موحد کی مثال:
37موحد ہی سب سے زیادہ شفاعت کا مستحق ہے:
37مشرکین کا تصورِ شفاعت اور اس کا رد:
38شفاعت کا صحیح تصور:
39شرک تسویہ معاف نہیں ہوگا:
39مشرک کے قول و فعل میں تضاد:
40موحدین پر اولیا کی گستاخی کا الزام:
41اسبابِ شرک کی تردید:
42ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ:
42زمانۂ جاہلیت سے ناواقفیت شرک کا سبب ہے:
432۔ شرک اصغر:
44شرک اصغر کا شرک اکبر بننا:
45شرک کی مزید اقسام
45پہلی قسم:
45دوسری قسم:
45تیسری قسم:
45چوتھی قسم:
46دنیا بھر میں ہونے والے شرک کی بنیاد:
46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک وصیت کی خلاف ورزی:
46قبروں پر عبادت گاہیں:
47بزرگوں کی گستاخی کا طعنہ دینے والے خود اللہ کے گستاخ ہیں:
47گور و پیر پرست انبیا کے دشمن ہیں:
47شرک سے بچنے والا:
48شرک اکبر کے مرتکب قابل نفرت و عدوات ہیں:
49گور و پیر پرستی شرک اکبر ہے:
49’’ کُفرٌ دُونَ کُفْرٍ ‘‘ (کفر اصغر) کا مطلب اور اس کے شرک اکبر میں بدلنے کی صورتیں:
50قبر پرستی اور پیر پرستی کے شرک کی ترویج کے لیے شیطان کا دھوکا:
50دورِ حاضر کے لوگوں کا قرآن و حدیث سے عجیب سلوک:
51ملا کا قرآن و سنت سے سلوک:
51قرآن وحدیث میں گمراہ فرقوں کی تردید:
52اللہ کے مقرب اور جنت کے مستحق کون ہیں؟
52مشرک اور بدعتی حقیقی اولیا کی سفارش سے محروم ہیں:
52لے سانس بھی آہستہ:
53اولیا قیامت کے دن گور پرستوں اور پیر پرستوں کے دشمن ہوں گے:
53مجاورینِ قبور کو رشوت دینا قیامت کے دن بے سود ہو گا:
54فصل دوم
54مسئلہ شفاعت سے متعلق لوگوں کی غلط فہمیاں
54شافع اور مشفوع کا باہمی تعلق شفاعت کے لیے کافی نہیں ہے:
54شفاعت کا سبب توحید خالص ہے:
54اللہ عزوجل شفاعت کا واحد منبع ہے:
55شفاعت حصولِ رحمت کا ذریعہ ہے:
55کیا حصولِ شفاعت کے لیے کسی قسم کے شرک کا مرتکب نہ ہونا شرط ہے؟
56شرک اصغر قابلِ معافی ہے:
57شرکِ اصغر پر اصرار کرنا شرکِ اکبر کا موجب ہے:
57حق واضح ہونے کے بعد باطل کی بیخ کنی:
58جب مسجد ضرار مسمار کی جا سکتی ہے تو مشاہدِ شرک کو باقی کیوں رکھا جائے؟
58برائی کے اڈے گرائے جانے کے لائق ہیں:
59قبر پر بنی ہوئی مسجد گرانا اور مسجد میں دفن کیے ہوئے مردے کو اکھاڑنا واجب ہے:
59مسجد اور قبر اکٹھے نہیں ہو سکتے:
60مے خانوں کی نسبت بت خانے گرانا زیادہ بہتر ہے:
60مزارات کے لیے وقف شدہ اموال کے مصارف:
60بت خانوں اور مشاہد و قبور میں مماثلت:
60دورِ حاضر اور زمانۂ جاہلیت کے مشرک ایک جیسے شرک میں مبتلا تھے:
61ایک آیت کا شانِ نزول:
61فرشتے بھی شفاعت کے مالک نہیں ہیں:
62ملائکہ یا انبیا و صلحا سے محبت موجبِ شفاعت نہیں ہے:
62گمراہ لوگوں کا شفاعت کے متعلق غلط تصور:
63جن سے شفاعت کی امید کی جاتی ہے، وہ خود رحمتِ الٰہی کے امید وار ہیں:
64زیارتِ قبور کی دو قسمیں:
641۔ زیارتِ شرعیہ:
642۔ زیارتِ بدعیہ:
64شرک سب سے بڑا ظلم ہے:
65بت پرستی کا آغاز و ارتقا:
65رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے پاس دعا کرنے کے لیے کھڑا ہونا مکروہ اور بدعت ہے:
66مخلوق کے وسیلے سے دعا کرنا جائز نہیں ہے:
66نیک لوگوں کی دعا کا وسیلہ جائز ہے:
67توحید کا سرچشمہ:
68تعویذ گنڈے:
69اللہ کی دی ہوئی نعمت کو دوسرے کی طرف منسوب کرنا بھی شرک ہے:
70خاتمہ:
71فہرست رسائل اردو
75عقیدۃ السنّي
77خالقِ کائنات:
78تنزیہِ باری تعالیٰ:
78صفتِ خلق:
78علمِ الٰہی:
79قدرت:
79ارادہ:
80سمع وبصر:
80تشبیہ وتعطیل کی نفی:
81استحقاقِ عبودیت:
81شفا اور رزق:
82وحدت الوجود کی مذمت:
82حدوث:
82اللہ تعالیٰ کا تعارف:
83استوا علی العرش:
84رویتِ باری تعالیٰ:
85مشیتِ الٰہی:
86ایفاے عہد:
86حاکم مطلق:
86اشیا کا حسن وقبح:
87صفاتِ باری تعالیٰ:
87فرشتے:
88قرآن مجید کلام الٰہی ہے:
89اسما و صفاتِ باری تعالیٰ توقیفی ہیں:
89حشر ونشر:
89سزا وجزا:
89مرتکبِ کبیرہ کا انجام:
90شفاعت:
91مرتکبِ کبیرہ کی شفاعت:
92احوالِ قبر:
93بعثتِ انبیا:
94عصمتِ انبیا:
94محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل وخصائص:
96کراماتِ اولیا:
96ولی کے اوصاف:
97علمِ دین کی فضیلت:
98مقامِ صحابہ:
98فضیلتِ صحابہ:
99مدتِ خلافت:
99فضیلتِ شیخین:
100صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر طعن کرنا کفر ہے:
100مسئلہ تکفیر:
101امر بالمعروف اور نہی عن المنکر:
102صفاتِ الٰہیہ میں تفویض اور تاویل:
103عہدِ میثاق:
104ہدایت وضلالت:
104ایمان:
104ایمان واسلام ایک ہی چیز ہے:
104کیا ایمان مخلوق ہے؟
105بندوں کے افعال مخلوق ہیں:
105مرتکبِ کبیرہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا:
105گناہ گار مسلمان جہنم سے نکال لیے جائیں گے:
105اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم:
106ہر شخص اپنا مقرر رزق کھا کر فوت ہوتا ہے:
106قتل مقدر کی موت ہے:
106موزوں پر مسح کرنا:
106قیامِ رمضان:
107فاجر کی امامت:
107ولایت ونبوت:
108عصمتِ اولیا:
108کشف والہام حجت شرعیہ نہیں ہیں:
108شرعی خطاب:
108کاہن کی تصدیق کرنا کفر ہے:
109قبولیتِ دعا:
109جنوں کو عذاب وثواب ہو گا:
109قدر کا غلبہ:
109علاماتِ قیامت حق ہیں:
110حشر ونشر:
110بشر وملائکہ کی افضلیت:
110معراج نبوی:
110شبِ معراج رویتِ باری تعالیٰ:
111معدوم اور شے کی تحقیق:
111دنیا میں رویتِ باری تعالیٰ ممکن نہیں:
111روح:
112کافر کی دنیوی نعمتیں:
112معرفتِ الٰہی:
112وسعت سے زیادہ کسی کو مکلف نہیں بنایا جاتا:
112جادو اور نظر حق ہے:
113سنت کی حقیقت:
113مجدد:
113تقلید کا حکم:
114عامی کے لیے تقلید شخصی کا حکم:
114مقلد کا ایمان:
114اجماع:
114قیاس:
115قرآن وحدیث کی نصوص اپنے ظاہر پر محمول ہیں:
115قیامِ خلافت:
116شروطِ امامت:
116خلافت کا انعقاد:
117خلیفہ سے کب قتال کرنا جائز ہے؟
117خلیفہ کے خلاف بغاوت کی سزا:
117فاسق کی قضا:
117افضل التابعین:
118تابعین کی فضلیت:
118زمانوں کی فضیلت ہر جہت سے ممکن نہیں:
119ہر بدعت گمراہی ہے:
120توبہ کی ترغیب:
120توبہ کی قبولیت:
122فرقہ ناجیہ:
124خاتمہ:
125الاحتواء علی مسألۃ الاستواء
127دیباچہ
127چاروں فقہی مذاہب ایک مذہب کیسے بن سکتے ہیں؟
127اصولِ عقائد میں تین گروہ:
1281۔ حنابلہ:
1282۔ ماتریدیہ:
1283۔ اشعریہ:
128سببِ تالیف:
130پہلی فصل:
130اللہ تعالیٰ کے عرش پر مستوی ہونے کے قرآنی دلائل
131چوتھی آیت:
132مندرجہ بالا آیات محکم ہیں:
132اللہ تعالیٰ کی بندوں کے ساتھ علمی معیت کا ثبوت:
134دوسری فصل
134ان حدیثوں کا بیان جن سے اللہ کا عرش پر استوا ثابت ہوتا ہے
137تیسری فصل
137اللہ تعالیٰ کے عرش پر استوا سے متعلق اہلِ علم کے اقوال
139گیارھواں قول:
139بارھواں قول:
140تیرھواں قول:
140چودھواں قول:
140پندرھواں قول:
140سولھواں قول:
141سترھواں قول:
141اٹھارواں قول:
141بیسواں قول:
142اکیسواں قول:
143چوتھی فصل
143ان آیتوں کا بیان جن سے جہتِ فوق اور اللہ تعالیٰ کا مخلوق پر علو ثابت ہوتا ہے
148پانچویں فصل
148ان حدیثوں کا بیان جن سے اللہ تعالیٰ کے لیے جہتِ فوق اور علو ثابت ہوتا ہے
154چھٹی فصل
154اہلِ علم کے اقوال کا بیان جن سے اللہ کے لیے علو اور جہتِ فوق ثابت ہوتی ہے
162ساتویں فصل
162ادلہ اربعہ شرعیہ سے مسئلہ استوا، فوق اور علو کا ثبوت
162ادلہ شرعیہ کی تحقیق:
162کون سا قیاس معتبر ہے؟
165آٹھویں فصل
165مذکورہ بالا آیات واحادیث محکم ہیں، متشابہ نہیں
166اٹھارہ وجوہ سے صفتِ علو اور استوا کا ثبوت:
170نویں فصل
170کتاب و سنت کی نصوص کے ظاہر پر محمول ہونے
170اور مووّل نہ ہونے کا بیان
173دسویں فصل
173صفات الٰہیہ ظاہر پر جاری کرنے کے سبب جہمیہ اور معتزلہ وغیرہ کا اہلِ سنت کو مشبہہ اور مجسمہ کہنا بے جا ہے
175گیارھویں فصل
175صفتِ استوا وغیرہ کی نفی جہمیہ اور معتزلہ کا عقیدہ ہے
178بارھویں فصل
178عقائدِ اہلِ حدیث کا بیان
178اہلِ حدیث کا عقیدہ یہ ہے:
190کتبِ عقائد:
190رسالے کا منہج:
190اہل جنت کے عقائد:
191عقائد سیکھنے کی عمر:
191خاتمہ تالیف:
192خاتمہ
192طبع اول:
192طبع ثانی:
193قصیدہ
197المعتقد المنتقد
199تمہید
199تعارفِ کتاب:
202علم اصولِ دین کی اہمیت:
202عمل سے پہلے عقیدے کی درستی ضروری ہے:
202کتاب کی ترجیحات:
205مقدمہ علمِ خلف پر علمِ سلف کی فضیلت کا بیان <mfnote>
205نفع و نقصان کے اعتبار سے علم کی اقسام:
205نفع مند علم:
206غیر نفع مند علم:
207علم سحر ایک غیر نافع چیز ہے:
208احادیث میں نافع اور غیر نافع علم کا بیان:
214صحابہ کرام کے بعد ایجاد ہونے والے غیر نافع علوم:
215تقدیر پر بحث کی صورتیں:
217صفاتِ الٰہیہ سے متعلق سلف کا طریق کار ہی درست ہے:
218اہلِ رائے اور اہلِ عقل کے ضوابط و قواعد:
218ائمہ و فقہاے اہلِ حدیث کا منہج:
218علمِ جدال:
219تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی:
220ائمہ وسلف کا کثرتِ جدال سے سکوت:
224علماے یمن کی مدح سرائی:
225سلف کے کلام کو سمجھنے کے لیے معرفت تامہ درکار ہے:
225اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور تابعین سے مروی علم کی حیثیت:
226سلف کے بعد والے علم کی حیثیت:
226علم باطن ۔۔۔ بدعی علوم میں سے ایک علم ہے:
228علمِ نافع کی تعیین:
228علمِ نافع کا ثمرہ:
229علمِ نافع کس طرح خشیت پیدا کرتا ہے؟
229بندے اور رب کے درمیان معرفت خاصہ اور اس کے ثمرات:
234غیر نافع علم کی علامات:
235علمِ نافع کی علامات:
242ایک غور طلب امر:
246پہلی فصل
246اہلِ امصار کے مذاہب کا بیان <mfnote>
248اہلِ امصار کے عقائد کا بیان:
249عقائد کے اختلاف کا ذکر:
250مسلم فرقے:
250فرقِ ہالکہ کا تذکرہ:
2501۔معتزلہ:
2512۔ مشبہہ:
2513۔ قدریہ:
2514۔ جبریہ:
2515۔ مرجیہ:
2516۔ حروریہ:
2527۔ نجاریہ:
2528۔ جہمیہ:
2529۔ روافض:
25210۔ خوارج:
252ابتداے اسلام سے مذہب اشعریہ کے انتشار تک عقائد کی حالت:
253عہدِ صحابہ اور اس کے بعد پیدا ہونے والے فرقے اور مذاہب:
254بلادِ روم سے درآمد شدہ کتابیں مذاہبِ باطلہ کی بنیاد ہیں:
256اشاعرہ اور ما تریدیہ کے عقائد میں اختلاف:
257تخلیق انسانی کا مقصد اللہ کی معرفت ہے:
258صفاتِ الٰہیہ پر مشتمل آیات و احادیث پر کسی تاویل، تشبیہ اور تمثیل کے بغیر ایمان لانا:
261عقائد کے بگاڑ میں اہلِ فارس (ایران) کا کردار:
262ہر بدعت کی اصل کلامِ سلف سے انحراف ہے:
264دوسری فصل
264راہِ ہدایت سے گمراہ ہونے والے فرقوں کا بیان <mfnote>
264امتوں کی گروہ بندی:
266امتِ مسلمہ افتراق کا شکار کب ہوئی؟
268تہتر (۷۳) فرقوں کی بنیاد اور فرقہ ناجیہ:
269مرجیہ فرقوں میں سے ایک فرقہ حنفیہ ہے:
271گمراہ کن کتابوں سے تحذیر:
276تیسری فصل
276امام ابو حنیفہ کوفی رحمہ اللہ کی طرف منسوب کتاب ’’فقہ اکبر‘‘ کا بیان
276فقہ اکبر میں بیان کردہ عقائد:
282ایک مشکل اور اس کا حل:
283امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی اپنے اصحاب کے نام ایک وصیت:
289چوتھی فصل
289مقریزی کی کتاب ’’ المواعظ والاعتبار في ذکر الخطط والآثار ‘‘ کے مطابق ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ کے عقیدے کا بیان
294پانچویں فصل
294امام احمد بن حسین بیہقی رحمہ اللہ کے عقائد کا بیان<mfnote>
302چھٹی فصل
302امام محمد تستری رحمہ اللہ کی تالیف کتاب ’’ إحیاء الإحیائ ‘‘ کے مطابق امام غزالی رحمہ اللہ کے عقائد کا بیان
302تنزیہ:
303قدرت:
303علم:
303ارادہ:
303سمع وبصر:
304کلام:
304افعال:
305تعلیم و تربیت کا تدریجی طریقہ:
307شریعت کا ظاہر و باطن:
308ذاتِ الٰہیہ کی معرفت کے اصول:
310اللہ تعالیٰ کی صفات کے ارکان:
311افعالِ الٰہیہ کے ارکان:
313امورِ آخرت کا بیان:
315ایمان و اسلام میں فرق:
316ایمان کی گواہی میں سلف کا طریقہ:
318کتاب ’’ المسایرۃ في العقائد المنجیۃ في الآخرۃ ‘‘ کا تعارف:
320ساتویں فصل
320امام ابو عثمان اسماعیل بن عبد الرحمن صابونی رحمہ اللہ کے عقائد کا بیان
326آٹھویں فصل
326عقائدِ نسفی کا بیان
333نویں فصل
333حافظ ابن القیم رحمہ اللہ کی تالیف ’’ حادي الأرواح إلی بلاد الأفرا ح‘‘ کے مطابق عقائدِ حنابلہ کا بیان
333ایمان:
333تقدیر:
334علمِ الٰہی:
334مشیت و ارادہ:
335کسی کے حق میں دوزخ کی گواہی:
335خلافت کا حق دار:
335بادشاہ کے حقوق:
336فتنے کے وقت:
336تکفیر:
336احوالِ آخرت:
337شفاعت:
337جنت اور جہنم:
337صفاتِ باری تعالیٰ:
338اسماے حسنیٰ:
339صفاتِ الٰہیہ:
340کلامِ الٰہی:
340خواب:
341اسلام اور ایمان:
341خصومات:
342متفرق عقائد:
344ذرائعِ کسب و تجارت:
345اصولِ دین:
346دسویں فصل
346کتاب ’’ التعرف لمذہب التصوف ‘‘ کے عقائد کا بیان
354فائدہ:
359فائدہ:
363گیارھویں فصل
363شیخ عبد الوہاب شعرانی رحمہ اللہ کی تالیف ’’ الیواقیت والجواہر ‘‘ کے مطابق شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ کے عقیدے کا بیان
369فصل
370فائدہ:
375بارھویں فصل
375’’ غنیۃ الطالبین ‘‘ کے مطابق اہلِ سنت کے عقائد کا بیان
408تیرھویں فصل
408مکتوب (۲۶۶) کے مطابق حضرت شیخ احمد سرہندی <mfnote> مجدد الف ثانی کے عقائد کا بیان
436فائدہ جلیلہ:
446چودھویں فصل
446شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے ’’حسن عقیدہ‘‘ <mfnote> کا بیان
452شرک کی حقیقت:
454شرک کی اقسام:
456اللہ تعالیٰ کی صفات پر ایمان:
459عبادت اللہ کا بندوں کے ذمے حق ہے:
459اللہ تعالیٰ کے شعائر کی تعظیم:
461پندرھویں فصل
461فارسی کتاب ’’ ما لا بدمنہ ‘‘ کے مطابق حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمہ اللہ کے عقیدے کا بیان
461صفاتِ باری تعالیٰ:
464ملائکہ، انبیا اور کتب سماویہ پر ایمان:
464احوالِ برزخ و آخرت پر ایمان:
465گناہ گار مسلمان کا مستقل:
465دوزخ کا عذاب اور جنت کی نعمتیں برحق ہیں:
466ایمان کیا ہے؟
466خلفاے راشدین اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل:
467سولہویں فصل
467شیخ محمد فاخر زائر عباسی الہ آبادی ثم المکی رحمہ اللہ کے ’’ رسالہ نجاتیہ ‘‘ کے مطابق اسلام کے بنیادی عقائد کا بیان
467ذات و صفاتِ الٰہیہ کا بیان:
468سمع و بصر دو مستقل صفات ہیں:
468صفتِ کلام کا بیان:
469کلام اللہ کا طریقہ:
469اللہ تعالیٰ کے عرش پر مستوی ہونے کا بیان:
470قرآن مجید میں استوا کا ثبوت:
471احادیث میں استوا کا ثبوت:
474رویتِ باری تعالیٰ کا بیان:
475صفاتِ الٰہیہ میں جہمیہ کی گمراہی:
475صفاتِ الٰہیہ ذاتِ الٰہیہ کا عین ہے یا غیر؟
475دنیا حادث ہے:
475بندے کی خود مختاری:
476بندوں کے افعال ۔۔۔ اللہ کی مخلوق:
476ہر شخص اپنی موت مرتا ہے:
476عذابِ قبر حق ہے:
477شفاعت کا بیان:
477جنت و جہنم، معراج اور قیامت کی نشانیوں کا بیان:
478انبیا کی معصومیت:
478فضائل و درجاتِ صحابہ کا بیان:
478مسلمانوں کے امام کی صفات وغیرہ کا ذکر:
478نصوصِ شرعیہ کو ظاہر پر محمول کیا جائے:
479صفات سے متعلق اہلِ حدیث کا عقیدہ:
480وزنِ اعمال:
480تقوی اور اس کی اہمیت:
481شیطان کی عداوت:
481تقوے کا معنی و مفہوم:
482اصلاحِ قلب اور اس کی اہمیت:
484سترھویں فصل
484کتاب ’’سبع سنابل‘‘ مولفہ میر عبد الواحد بلگرامی رحمہ اللہ کے مطابق مذاہبِ صوفیہ صافیہ رحمہم اللہ کے عقائد کا بیان
485صفاتِ الٰہیہ کا بیان:
487قرآن غیر مخلوق اور بہشت میں دیدارِ الٰہی برحق ہے:
487کتاب اﷲ اور حدیث مصطفی کی خبر پر ایمان لانا واجب ہے:
487افعالِ عباد اﷲ کی مخلوق ہیں:
488کسی کو قطعی جنتی اور جہنمی مت کہو:
488محمد صلی اللہ علیہ وسلم افضل انبیا اور خاتم الرسل ہیں:
488زبانِ نبوت سے جنت کی بشارت پانے والے خوش نصیب:
489پیغمبر فرشتوں سے افضل ہیں:
489ایمان کی حقیقت کیا ہے؟
489مشتریِ ایمان ہوشیار باش:
491ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ کی دوسرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر فضیلت:
492آسمانوں و زمینوں کی وسعتوں کا بیان:
492مفضلہ فرقے کی گمراہی کا بیان:
493تقویٰ والے ہی اﷲ کے نزدیک عزت والے ہیں:
497اٹھارویں فصل
497شیخ رحمہ اللہ کی تالیف رسالہ ’’ أعلام الہدی ‘‘<mfnote> کے مطابق شیخ کامل شہاب الدین سہر وردی رحمہ اللہ کے عقیدے کا بیان
499صفاتِ الٰہیہ اور اسماے حسنی کا تذکرہ:
499صفتِ حیات و قدرت:
499صفتِ علم:
500صفتِ ارادہ:
501صفتِ سماعت و بصر:
501صفتِ کلام:
502افعالِ عباد کی حقیقت:
503کلامِ الٰہی:
504اللہ تعالیٰ کا عرش پر مستوی ہونا:
507دیدارِ الٰہی کا بیان:
510آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور معجزات کا بیان:
513صحابہ اور اہلِ بیت کی محبت:
515احوالِ برزخ وآخرت:
520انیسویں فصل
520کتاب ’’ قطف الثمر في بیان عقیدۃ أہل الأثر ‘‘ <mfnote> کے مطابق اہلِ حدیث کے عقائد کا بیان
528صفاتِ الٰہیہ کا بیان:
529صفتِ کلام:
530حرف و صوت:
531علم و قدرت:
531ایمان کی وضاحت:
532ایمان واسلام کا بیان:
532تقدیر پر ایمان:
534تقدیر پر ایمان کے درجات:
535شفاعت کا بیان:
536صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عزت وحرمت:
537اہلِ بیت سے محبت:
539کراماتِ اولیا:
540وسیلے کی حقیقت کا بیان:
542غیر اللہ کی نذر ونیاز:
543خواب کی حقیقت:
543معراجِ نبوی کا تذکرہ:
544امور غائبہ پر ایمان:
544حشر و نشر کا بیان:
544احوالِ قیامت کا بیان:
545دیدارِ الٰہی:
545فرشتوں کا تذکرہ اور ان کی ذمے داری:
546ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں:
546امر بالمعروف اور نہی عن المنکر:
546خلافت اور اس کی ذمے داریاں:
547خلیفہ کے خلاف خروج کرنا منع ہے:
547ایمان میں استثنا:
548تنازع کی صورت میں اہلِ حدیث کا رویہ:
549مشرکین کے خلاف جہاد کی فرضیت:
549اخلاق حسنہ اور اخلاق رذیلہ:
550اہلِ بدعت سے اجتناب کرنا:
550کمائی کرنا جائز ہے:
550تقلید جامد کی مذمت:
551اتباعِ سنت:
553اجماع کی حقیقت:
553مومنوں کے باہمی تعلقات اور اخلاق حسنہ کا بیان:
553وہ اس حدیث کے بھی قائل ہیں:
555خاتمۃ الرسالہ
555شرک، کلماتِ کفر اور ریا کا بیان
558قاضی ثنا اللہ پانی پتی رحمہ اللہ کی کتاب ’’ مالا بد منہ ‘‘ سے کلماتِ کفر کا بیان:
567امام شعرانی رحمہ اللہ کی کتاب’’ المنن الکبریٰ ‘‘ سے الفاظِ ممنوعہ کا بیان:
576امام ابن حجر مکی رحمہ اللہ کی کتاب ’’ الزواجر ‘‘ سے انواعِ شرک و کفر کا بیان:
580مغفرت اور توبہ کی قبولیت:
582کلمہ کفر بولنے کا انجام:
582شہادتین کا اقرار:
583نزع اور عذاب کے وقت ایمان لانا:
585کفار کے لیے دائمی اور ابدی عذاب ہے:
586ریا کاری:
588ریا کاری کی مذمت:
589ریا کاری شرک ہے:
591ریا کاری کے مختلف انداز:
592ریا کو شرک اصغر کہنے کا سبب:
592جب ریا کار ریا کاری اور عبادت دونوں کا قصد کرے:
593ریا اور اخلاص دونوں کے ساتھ عبادت کا حکم:
596ریاکاری کے مختلف درجات:
597اپنے لیے کی گئی ریاکاری کے درجات:
598ریاکاری کے کچھ مزید درجات:
600اظہار اور اخفاے اعمال میں بہتر کیا ہے؟:
602ریا کاری کی مزید شکلیں:
604اخلاص کی ایک علامت:
604ریا کاری کے نقصانات:
Flag Counter