Maktaba Wahhabi

تخریج وتحقیق کے اصول وضوابط

مؤلف: محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

ناشر: سلفی ریسرچ انسٹیٹوٹ

سال شائع: اکتوبر 2016ء

(۲۵۴۸،۲۹۳۰)میں کہا کہ اس میں رشدین ضعیف راوی ہے۔ فا ئدہ: دکتو ر خا لد بن منصو ر الد ریس حفظہ اللہ نے’’الحدیث الحسن لذاتہ ولغیرہ ‘‘کی جلد ثالث میں امام تر مذی کی تحسین پر تفصیلی نقد کیا ہے۔ روا ۃ محدثین کی تا ریخ وفا ت کا علم ہو نا ! تخریج کے دوران میں راویوں اور محدثین کی تا ریخِ وفا ت کا علم ہو نا بہت ضروری ہے، اس سے بہت سے مسائل حل ہو جا تے ہیں۔ بعض رواۃ کی تا ریخ وفا ت حسب ذیل ہیں: الشعبی:۱۰۳۔ابن سیرین:۱۱۰۔حسن بصری:۱۱۰۔ھمام بن منبہ:۱۳۲۔ابو حنیفہ:۱۵۰۔معمر:۱۵۴۔اوزاعی:۱۵۷۔شعبہ:۱۶۰۔ثو ری ۱۶۱۔ابن طھمان ۳ ۱۶۔لیث بن سعد ۱۷۵۔مالک ۱۷۹۔ابن المبا رک:۱۸۱۔ھیثم ۱۸۳۔ابو یو سف:۸۳۔علی بن زیاد:۸۳،معا فی بن عمرا ن المرصی۳۶۰ھ علومِ حدیث و فن جر ح و تعدیل پر اہم کتب لشیخنا المحدث ارشادالحق الأثری حفظہ اللّٰه ہمارے استاد محترم محدث ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی تمام کتب علوم حدیث اور قواعد جرح وتعدیل سے بھری ہے، اس کی اہم بحوث کی فہرست پیش خدمت ہے تاکہ اس سے استفادہ آسان ہو سکے۔باذوق طالب علم شیخ محترم کی کتب میں سے توضیح الکلام، اعلاء السنن فی المیزان،مقالات جلد ۱،۲،اسباب اختلاف الفقہاء،تنقیح الکلام، اسلام اور موسیقی، مشاجرات
x
صفحہعنوان
10مقدمہ:
11مقدمہ:
14فنِ تخریج و تحقیق کا ارتقائی جائزہ:
20پہلا باب اصول تخریج
21تخر یج کا لغوی معنی:
21اصطلاحی تعریف:
21علمِ تخر یج کی نسبت تمام علو م کی طرف:
22علمِ تخریج سے مدد طلب کرنا:
22علم تخر یج کا واضع:
22حکم:
23تخر یج کی اقسا م
23۱: مفصل تخریج
23۲: مختصر تخریج
23۳: قاصر تخریج
24تخر یج کے فوائد:
26کتب ِتخر یج کا ذکر:
27تخر یج کے طر یقے
27پہلا طریقہ:
28پہلا فائدہ:
28دوسرا فا ئد ہ:
28تیسرا فائدہ:
29دوسرا طریقہ:موضوعی اعتبار سے تخریج کرنا:
30تیسرا طریقہ:
30اس طریقے کے فوائد:
30چوتھا طریقہ:
31فائدہ:
31اس طر یقے پر لکھی گئی کتب:
31پانچواں طریقہ:
32فائدہ:
32تخریج لکھنے کے اصول:
37دورانِ تخریج، تخریج شدہ کتب سے استفادہ کرنا:
40اصولِ تخر یج و تحقیق پر کتب:
41دوسرا باب اصولَ سند
42(۱) سند کا مطا لبہ کرنا ضروری ہے۔
43صحیح سند کی شر ائط:
44حدیث کی تحقیق کرنے کا طر یقہ:
44راوی کی تحقیق کرنے کا طریقہ:
48تیسرا باب: اصولِ تحقیق
49رواۃ پر جرح و تعدیل اور متاخرین و متقدمین محدثین کے درمیان فرق
51سند میں سفیان سے مراد ؟
51جرح کرنے والا اگر خود ضعیف ہے تو اس کی جرح قبول نہیں کی جائے گی:
52اہم اصطلاحات:
52۱: صححہ الحاکم ووافقہ الذھبی :
52۲: حافظ ذہبی کا کسی راوی کے متعلق کہنا: وُثِّقَ :
53۳: رجالہ رجال الصحیح۔
53۴: رجالہ ثقات۔
54۵: أصح شیء فی الباب۔
54۷: یَتَلَقَّنُ : وہ لقمہ قبول کرتا ہے
54تدلیس کے متعلق چند اہم اصول: پہلا اصول:
55دوسرا اصول:
57تیسرا اصول: تدلیسِ کثیر کرنے والا راوی جب عن سے بیان کرے۔
57حافظ ابن حجر کا سکوت:
58امام حا کم اور علا مہ ذہبی کا سکوت:
59راویوں کے متعلق چند اہم فوائد:
64ضعیف حدیث کو بیان کرنے کا طریقہ:
65جرح و تعدیل:
66راویو ں کو ثقہ یا ضعیف ثابت کرتے وقت انصاف کرنا !
66ثقہ کی زیا دتی:
67زیادۃ الثقہ کے حکم کا خلا صہ:
67صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے علاوہ کسی بھی کتبِ صحاح پر اعتماد نہیں:
68تبصرہ:
69جب جرح و تعدیل میں تعارض آ جائے ؟
69مجہول:
71مر ضی کے قوا عد بنا نا درست نہیں !
72قا عد ہ نمبر:۴ بعض اہل علم نے کہا:’’حسن لغیرہ حجت نہیں ‘‘
72قا عدہ نمبر:۵ کذاب اور ضعیف را وی کو ثقہ ثا بت کر نے کی کو شش کر نا !
73قاعدہ نمبر:۶ مختلف فیہ راوی کی روایت حسن درجے کی ہو تی ہے ؟
73قاعدہ نمبر:۷ کسی بھی امام کے سکوت سے حدیث کا اس کے نزدیک صحیح یا حسن ہو نا لا زم نہیں آتا۔
73قاعدہ نمبر:۸ امام ابو داود کا سکوت ؟
74قاعدہ نمبر:۹ اما م نسا ئی کا سکو ت ؟
75دسواں قاعدہ: ثابت شدہ متداول کتب کا انکار کردینا
75بعض محدثین کی خاص اصطلاحات:
75جس راوی کو امام ابن حبا ن اکیلے ثقہ کہیں ؟
76امام بخا ری اور التا ریخ الکبیر:
76امام بخا ری کا ’’ التا ریخ الکبیر ‘‘ میں کسی راوی پر سکو ت:
78امام تر مذی کی تصحیح یاتحسین ِحدیث کا اعتبا ر نہیں:
79روا ۃ محدثین کی تا ریخ وفا ت کا علم ہو نا !
85مقالا ت شیخنا المحدث ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ جلد( ۱)سے علوم حدیث کی فہرست
86مقالات لشیخنا المحدث ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ جلد ۲سے علوم حدیث کی فہرست
87چھوتھا باب: حدیث حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق اشکالا ت اور ان کے جوابات
88حسن لغیرہ: ۱: تعریف
91پہلااشکال: بعض لوگ ضعیف + ضعیف کے اصول اور جمع تفریق کے ذریعے سے بعض روایات کو حسن لغیرہ قرار دیتے ہیں۔
93دوسرااشکال:
93تیسرا اشکال:
94چوتھا اشکال: کیا ابن قطان کے نزدیک حسن لغیرہ حجت نہیں؟
96پانچواں اشکال: حافظ ابن حجرکے نزدیک حسن لغیرہ حجت نہیں۔
96چھٹا اشکال: کیا حافظ ابن کثیرؒ کے نزدیک حسن لغیرہ حجت نہیں؟
97ساتواں اشکال:
97عدمِ تقویت کے اسباب:
99تیسراسبب: ضعیف راوی کا تفرد
99چوتھا سبب: جب ایک سے زائد سببِ ضعف ہوں
100دیگر اسبابِ ضعیف:
101حسن لغیرہ کی حجیت اورپاکستانی علمائے اہلحدیث:
102آٹھواں اشکال:
104۱: محدث یمن مقبل بن ہادی کے نزدیک حسن لغیرہ کی حجیت
106نواں اشکال: حسن لغیرہ کا حجت ہونا متقدمین سے ثابت نہیں ہے۔
108محدثین کا اسماعیل بن ابی خالد کے عنعنہ کو قبول کرنا:
108منھجِ متقدمین اور منھجِ متاخرین !
108تحقیق حدیث میں متقدمین کی مخالفت کی مثال
Flag Counter